تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیسی وَیسی" کے متعقلہ نتائج

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وَیسی ہی

اُسی جیسی ، اُسی طرح کی ، اُسی انداز کی ۔

وَیسی کی وَیسی

ویسا کا ویسا (رک) کی تانیث ؛ جوں کی توں ،کسی تبدیلی کے بغیر

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَثی

ہڈی کا جوڑ سے اتر جانا یا ہٹنا ۔

وِسی

رک : اِسی ۔

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

وَیس ہی

رک : ویسا ہی

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

وَشِیعَہ

چادر کی شکن ؛ غبار کی دھاری نیز ہر پیچیدہ چیز

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

vase

گُل دان

visa

راہ نامَہ

وَسا

وَسُو

(ہندو) ایک قسم کے خدا کا نام ، ایک نیم خدائی ہستی کا نام ؛ آٹھ عدد اگنی ؛ سورج ، روشنی کی کرن

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وِشَے

بابت ، واسطے ، لیے ، و جہ

وَشا

عورت، بیوی، استری

واشی

لترا، چغلی کھانے والا، چغل خور

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَیسے ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر

وَیسا ہی

اسی انداز یا حالت میں، اسی کے مانند، اسی طرح کا، بجنسہ

وِشَئی

(لفظاً) عیاش ؛ بہت نفسانی خواہش رکھنے والا ، شہوت پرست ؛ (مجازاً) زانی ۔

وُسعَہ

(حیوانیات) جسم کے کسی حصے کا معمول سے زیادہ لمبا ہو جانا (Prolongation) ، تطاول ۔

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

عَوِیصَہ

وانشی

بانسی، بانس کا

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَسِیعُ الظَّرفی

کشادہ دلی ؛ وسعت قلبی ، حوصلہ مندی ۔

وَسِیعُ القُدرَت

بڑی طاقت و قدرت رکھنے والا

وَسِیعُ الشّان

بہت زیادہ شان والا ، عالی شان اور مرتبے والا ؛ شاندار۔

وَسِیْعُ القَلْب

کشادہ دل، فراخ دل، ظرف والا، سیر چشم

وَسِیعُ الفِضا

جگہ جس کا صحن لمبا چوڑا اور کشادہ ہو نیز بہت کھلی جگہ

وَسِیعُ الصَّدر

کشادہ سینے والا ، بڑی چھاتی والا ؛ (کنایتہ) ، غنی ۔

وَسِیعُ الاِشاعَت

(زبان یا رسالہ یا اخبار وغیرہ) جو بہت دور دور تک پہنچ جاتا ہو ، جس کی اشاعت بہت بڑے علاقے میں ہو نیز بار بار اور بہت کثرت سے شائع ہونے والا ؛ جس کی اشاعت کی تعداد بہت زیادہ ہو ۔

وَسِیعُ القَلبی

فراخ دلی، کشادہ دلی، اعلیٰ ظرفی، سیر چشمی

وَسِیعُ النَّظَر

جس کی نظر میں وسعت ہو، بلند خیال

وَسِیعُ الاِطلاق

جس کا اطلاق بہت دور دور تک ہو ، وسیع الاثر ۔

وَسِیعُ الذَّیل

بہت جامع ، بہت سے شعبوں کو محیط ، بہت معنوی پھیلاؤ یا جامعیت والا ، پھیلا ہوا ؛ بہت وسیع ؛ تفصیل وار ۔

وَسِیعُ الظَّرْف

بڑے ظرف والا ، وسیع القلب ، کشادہ دل ، حوصلہ مند ۔

وَسِیعُ الذِّہن

کشادہ ذہن ، کھلے ذہن کا ۔

وَسِیع نَظَر

گہری نظر ، دور تک پہنچنے والی نظر نیز بلند خیالی

وَسِیع و عَمِیق

بہت چوڑا اور گہرا

وَسِیع و عَرِیض

جو بہت لمبائی اور چوڑائی رکھتا ہو، بہت لمبا چوڑا، بہت وسیع، کشادہ، فراخ

وَسِیْعُ الْاَخْلاقْ

بہت اچھے اخلاق والا، نیک اطوار، خوش اخلاق

وَسِیع المَشرَب

آزاد خیال، روشن ضمیر، کھلے ذہن کا، جو اپنے مشرب کے علاوہ دوسروں کے مشرب کو گوارا کرسکے، دوسروں کے مسلک کے لیے دل میں گنجائش رکھنے والا روادار نیز جس کے مسلک میں وسعت ہوں

وَسِیْعُ النَّظَری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

وَسِیع نَظَری

رک : وسیع النظری ؛ بلند خیالی ۔

وَسِیع مَشرَب

رک : وسیع المشرب ۔

وَسِیعُ المَعنی

جس کے مطالب ایک سے زیادہ ہوں ؛ جس کے مفہوم میں وسعت ہو ؛ معنویت کے اعتبار سے گہرائی اور گیرائی رکھنے والا نیزجامع ۔

وَسِیعُ المَشرَبی

وسیع المشرب ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ رواداری ۔

وَسِیعُ المَشرَبانَہ

روا داری والا

وَسِیع مَشرَبی

رک : وسیع المشربی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیسی وَیسی کے معانیدیکھیے

اَیسی وَیسی

aisii-vaisiiऐसी-वैसी

وزن : 2222

موضوعات: جنگلات

اَیسی وَیسی کے اردو معانی

صفت

  • مصیبت، صدمہ، تکلیف، موت (بننا ، ہونا کے ساتھ )

شعر

English meaning of aisii-vaisii

Adjective

  • of different kinds

ऐसी-वैसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तरह-तरह की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیسی وَیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیسی وَیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone