تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"visa" کے متعقلہ نتائج

visa

راہ نامَہ

واسی

باسی، بسنے والا، رہنے والا، رہائش پذیر، باشندہ، بود و باش رکھنے والا، ساکن

واسا

واس، گھر، مکان

واسِع

وسعت رکھنے والا، پھیلنے والا، کشادہ، گھیرنے والا، وسیع، فراخ، محیط

وَیسے

اُس طرح ، اُسی طرح، اس لحاظ سے، یوں تو (ویسا کی مغیرہ حالت)

وَیسا

اُسی طرح کا، اُس کے مانند، اُس جیسا، اُس قسم کا، (کنایتہ) بہت زیادہ

وَیسی

ویسا کی تانیث، اُس جیسی، اُس کی مانند اُس انداز کی، اُس طرح کی، پہلے جیسی

وِساہ

بھروسا، اعتماد ، یقین.

وِصال

(لفظاً) آپس میں مل جانا

وِیزا لینا

تینوں ملکوں کے شہریوں کے لیے ان ملکوں کا ویزا لینے کی پابندی ختم کر دی گئی ۔

وِیزا لَگنا

ویزا لگانا (رک) کا لازم ، کسی ملک میں جانے کا اجازت نامہ ملنا

وِیزا لَگانا

پروانہء راہداری جاری کرنا ، کسی ملک جانے کی اجازت دینا ، پاسپورٹ پر ویزے کی مہر لگانا

وِیزا حاصِل کَرنا

کسی ملک میں جانے کے لیے اجازت حاصل کرنا، پروانہ راہداری حاصل کرنا

vase

گُل دان

وِسے

اِسے ، اِس کو ۔

وَسا

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَثی

ہڈی کا جوڑ سے اتر جانا یا ہٹنا ۔

وِسی

رک : اِسی ۔

وَصَع

ایک پرندہ جو چڑیا سے چھوٹا ہوتا ہے ، ممولا

وِشَے

بابت ، واسطے ، لیے ، و جہ

وِسادَہ

(لفظاً) تکیہ، بالش، سرہانہ

visage

چِہْرَہ

visaged

صُورت کا

وِثاقی

وفاداری کا عہد کرنے والا ؛ پکا ۔

وِساسَہ

سانپ کی ایک قسم جو عموماً ریگستانوں میں پایا جاتا ہے ۔

وَسِیع

چوڑا، کشادہ، عریض، فراخ، گنجائش والا، بہت لمبا چوڑا

وِساق

وسق (رک) کی جمع ۔

visavis

جو چیز ایک دوسرے کے مقابل ہو

وِصالی

وصال سے متعلق یا منسوب، وصال کا، ملاقات کا نیز جڑا ہوا، ملا ہوا

وِصایا

ولایت، سرپرستی (لغات سعیدی)

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشا

عورت، بیوی، استری

وِشی

وش (رک) سے متعلق یا منسوب ، زہریلا

واشی

لترا، چغلی کھانے والا، چغل خور

وِثار

۱۔ لباس جو کسی لباس کے اوپر سے پہنا جائے (شمار کی ضد) ۔

وِساطَت

ذریعہ، واسطہ، وسیلہ، توسط، توسل، بیچ

وِصالَت

وصال (رک) کی کیفیت ، جڑنے کی حالت ، پیوستگی ؛ (مجازاً) وصل ، وصال

وِصال حَق

(تصوف) ذات ِباری تعالیٰ میں محو ہو جانا ؛ قرب الٰہی

وصال موسم

وصالِ یار

معشوقہ سے ملاقات، محبوبہ سے ملاقات، اپنے پیارے سے ملاقات، دوست سے ملاقات

وِصال ہونا

(قدیم) ملنا، حاصل ہونا

وِصال خُدا

رک : وصالِ حق

وِسادَہ نَشِیں

۔صفت۔ مسند نشیں۔

وِصال پانا

وصال حاصل ہونا ؛ ملنا ، ملاقات ہو جانا ؛ (تصوف) ذاتِ باری میں محو ہو جانا ، قرب الٰہی حاصل ہونا نیز (احتراماً) کسی بزرگ کا انتقال کر جانا ، کسی نیک ہستی کا رحلت کر جانا

وصال موسم

وِصال کا دن

ملنے کا دن، ملاقات کا دن، (مجازاً) روزِ مرگ، مرنے کا دن، یوم عرس

وِسادَہ نَشِین

مسند نشین نیز تخت نشین، کرسی نشین، مراد: عہدے دار

وِصالِ رَبّی

رک : وصال حق

وِصالِ اِلٰہی

(تصوف) ذات باری میں مستغرق ہو جانا ، قرب الٰہی

وِصال مَحبُوب

محبوب کا قرب یا ملاقات

وِصال کا روزَہ

رک : وصال معنی ۵

وِصَالُ الْعَناصِر

(لفظاً) عناصر کا ملنا، عناصر کی آمیزش

وِسَرْجَن

(ہندو) ترک ، موقوفی ؛ مذہبی رسم کا افتتاح یا خاتمہ ؛ تحفہ ، ہدیہ ؛ خاص رسمیں بجا لانے کے بعد مورتی کو دریا میں ڈال دینے کا عمل

وِصال ہو جانا

وِصال مُبارک

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی وفاتِ مبارکہ

وانشی

بانسی، بانس کا

وَیس ہی

رک : ویسا ہی

وِصال نَصِیب ہونا

ملاقات حاصل ہونا، قرب عطا ہونا

واسُو

نوجوان لڑکی، دوشیزہ

visa کے لیے اردو الفاظ

visa

ˈviː.zə

visa کے اردو معانی

  • راہ نامَہ

visa के उर्दू अर्थ

  • राह-नामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (visa)

نام

ای-میل

تبصرہ

visa

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone