تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیْوانِ زِیْرِیں" کے متعقلہ نتائج

زِیْرِیْں

نیچے کا، تحتانی، نچلی سطع یا نچلے درجے سے تعلق رکھنے والا

زیرِیں تَہ

تہ کے نیچے کی ، نیچے کی پرت.

زیرِیں لَب

(حشریات) حشرات کا نچلا ہونٹ جو ایک مرکب دہنی ٹکڑا ہے

زیرِیں وادی

نشیب یا جنوب کی طرف واقع وادی

زیرِیں جَبْڑی

(حشر یات) حشرات کے سرکاس (کھوپڑی) اور تن کے اِتّصال سے نوّے درجے کا زاویہ بننے کی صُورت میں سرکار کا وہ لٹکاؤ جس کی بنا پر دہن نچلی جانب زمین کی طرف کُھلے.

زیرِیں اَدَمَہ

(حشریات) حشرے کی بدنی جلد کی بناوٹ میں جو تین پرت شامل ہوتی ہیں ان میں سے درمیان پرت.

زیرِیں نَبات

اُونچے درختوں کے زیرِ سایہ اگنے والے چھوٹے بودے اور جھاڑ جھن٘کاڑ.

زیرِیں لَہْر

سطح کے نیچ کا دھارا

زیرِیں لَبی

زیریں لب سے متعلق یا منسوب

زیرِیں سَطْح

نِچلا درجہ ، ابتدائی مر حلہ.

زیرِیں سُرْخ

(طبیعیات) نظر نہ آنے والی (شعاعیں)، جو مرئی شعاعوں کے طیف کے سرخ کنارے کے عین باہر ہوتی ہیں اور اپنے حرارتی اثرات سے شناخت ہوتی ہیں، ان شعاعوں کو طوّل موج مرئی شعاعوں کے طول موج سے زیادہ ہوتا ہے

زیرِیں تُراب

زمین کی سطح کے نیچے کی پرت ، دُوسری پرت (انگ : (Subsoil).

جَرِین

تین سو پچاس تولہ.

زَرِّیں

سونے سے منسوب، طلائی، سونے کا ملمع چڑھا ہوا

زَرِیں مُرْغ

zairean

وسطی افریقہ میں زائر کا باشندہ۔.

زَرِینا

زیور، گہنا

زَرِینی

زرق برق لِباس

زیرِینی

نیچے کا، تلے کا

زورِین

بہت مضبوط، طاقتور

zero in

نشانے پر توجہ مرکوز کرنا

زوروں

زور کی جمع، (تراکیب میں مُستعمل)

زَدَن

مارنا، ضرب لگانا

زادَن

جنتا

ضِداً

مخالفت میں، علی الرغم، مقابلے کے طور پر، ضد کے طور پر

زَرائِن

زرتار لباس، زرکار، زیور، پوشکاکِ زرّیں

زرین

زر سے بنا

زائرین

زیارت کرنے والے، سیاحت کرنے والے، مسافر

ضِدَّین

ایسی دو چیزیں جو ایک دوسرے کے ساتھ جمع نہ ہو سکیں، دو متضاد چیزیں

ضِدَّن

ہٹ کرنے والی، ہٹیلی، اڑیل (عورت)

دِماغِ زیرِیں

(حیاتیات) دماغ کا وہ حصّہ جو سر کے پچھلی طرف ہوتا ہے

اَیْوانِ زِیْرِیں

وہ مکان یا ہال جہاں عوام کے نمائندے بیٹھ کر قانون بناتے ہیں، (ہندوستان میں لوک سبھا)، اکثر پارلیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک، ایوان زیریں (مقننہ)

عالَمِ زیرِیں

نیچے کی دنیا (عالم بالا کا نقیض)، مراد: دنیا، جہان، کائنات، زمین

پیش زیرِیں لَب

(حشریات) زیریں لب کی اصل تقسیم دو حصوں میں ہوتی ہے ، پہلے یا اگلے حصے کو پیش زیریں لب (Prelabium) اور دوسرے یا پچھلے حصے کو پس زیریں لب (postlabium) کہتے ہیں.

زادَن گاہ

جننے کی جگہ، شرمگاہ، اندامِ نہانی

زوروں پَر چَڑْھنا

جوانی میں بھرنا ، موٹا تازہ ہونا ، توانا اور قوی ہونا .

زوروں پے چَڑْھنا

کسی حالت یا کیفیت کا بہت قوی یا طاقتور ہونا ؛ ترقی یا اُبھار پر ہونا.

زوروں پَر چَڑھا ہونا

طاقت میں بھرنا، بہت تیار ہونا

زَرِّیں وَرَق

پیش قیمت حِصّہ، سُنہرا باب

زورِ نَاتوانِی

لاغری، کمزوری کی زیادتی

زوروں کا

قوی، مضبوط، طاقتور

زَرِّیں مَوقَع

بہترین وقت، عُمدہ موقع، سنہرا موقع

زائِدُ النُّور

زیادہ روشن ہوتا ہوا ، بڑھتا ہوا (چاند).

زَرِّیں پَیداوار

نقد آور فصل ، قیمتی پیداوار.

زوروں پَر رَہنا

لگاتار ترقی ہونا، بہت چہل پہل ہونا، کسی کام کا بہت زور رہنا

زوروں پَر آنا

طاقت یا جوش میں بھرنا نیز طاقتور اور تیّار ہونا

زَرِّیں قَلَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

زَرِّیں رَقَم

(خطَاطی) نہایت عمدہ خطاطی، بہت خوبصورت لکھا ہوا، بلںد پایہ کتابت

زَرِّینَہ کام

جس پر سونے کے تارون کا سُنہرا کام یا زری کا کام کِیا ہوا ہو.

زَرِّینَہ کار

وہ شے جس پر سونے کا پتر یا سُنہرا رن٘گ چڑھا ہو

زَرِّیں کُلاہ

وہ شخص جس کے سر پر سُنہری ٹوپی ہو ؛ (مجازاً) آفتاب ؛ بادشاہوں کی تعریف میں کہتے ہیں.

زَرِّیں گِیاہ

ایک پودا ، گُلِ عاشقاں

زَرْنِیخِ سَفید

گودنتی، سنکھیا

زَرِّیں دَرَخْت

ایک درخت جو ایران میں ہوتا ہے ، اس کے پتّے زیتون کے پتّون کی طرح ہوتے ہیں اور پُھول ایسا معلوم ہوتا ہیے جیسے سُورج ، عرق النسا کو فائدہ پہن٘چاتا ہے ، رُکا ہوا خُونِ حیض اور پیشاب اس کے استعامل سے جاری ہو جاتا ہے

زوروں پَر ہونا

کسی کیفیت یا مادّے کا ترقی، ابھار، جوش یا شدّت کی حالت میں ہونا

زَرِ نَقَد

نقد روپیہ، پیسہ، نقد مال و دولت

زَرْنِیخِ زَرْد

زرد ہڑتال

زَرْنِیخِ طَبَقی

ہڑتال طبقی، ایک معدنی چیز ہے جو زرد رنگ، چمک دار اور وزنی ڈلی کی شکل میں ہوتی ہے، قاتل کرم، مصفئ خون، دافع امراض بلغمی

زَرْنِیخِ قِرْمِز

میںڈھل

زَرَنْباد

ایک بوٹی کی جڑ جو کسی قدر ہلدی سے مشابہت رکھتی ہے ، مقوی جگر ہوتی ہے ، نرکچور .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیْوانِ زِیْرِیں کے معانیدیکھیے

اَیْوانِ زِیْرِیں

aivaan-e-zerii.nऐवान-ए-जेरीं

اصل: فارسی

وزن : 22222

اَیْوانِ زِیْرِیں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مکان یا ہال جہاں عوام کے نمائندے بیٹھ کر قانون بناتے ہیں، (ہندوستان میں لوک سبھا)، اکثر پارلیمانی جمہوری ممالک میں دو ایوانوں میں سے ایک، ایوان زیریں (مقننہ)

English meaning of aivaan-e-zerii.n

Noun, Masculine

  • lower house (of legislature)

ऐवान-ए-जेरीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रथम सदन, निम्न सदन, लोअर हाउस (भारत में लोक सभा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیْوانِ زِیْرِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیْوانِ زِیْرِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone