تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَکَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

اَکِھین

= अक्षीण

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَخْنی پَخْنی

چخ چخ کرنے والی عورت

آکْھنا

کہنا ، بولنا.

اَخُوں

اجی ! بھئی ! (گفتگوکے دوران برابروالے کو مخاطب کرنے کا کلمہ).

آخُون

معلم، استاد، اتالیق

اوڑَھن

اوڑھنا (رک).

آخُون زادَہ

استاد کا بیٹا

آخُون صاحَب

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اوڑْھنا بِچھانا

بہت برتنا، کسی چیز کو ہر وقت استعمال کرنا

اوڑْھنا بِچھَونا

۱. بستر ،لحاف توشک .

آخُون جی

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اَخُوں ماں

گفتگو کے دوران اپنے سے بڑے یا چھوٹے کو مخاطب کرنے کا کلمہ

اوڑْھنا

۱. پورے جسم یا کسی عضر کو کپڑے سے ڈھانْکنا، کپڑے سے بدن ڈھکنا.

اوڑْھنی

اوڑھنے کی چادر ؛ دوپٹا ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا.

اوڑْھنا اڑھانا

رانڈ بیوہ کے ساتھ شادی کرنا

آخُونْد

خاوند، آقا، مالک، مدرس

اُکھانی

(بیلداری) پتھر کی روڑی یا کنکر اٹھانے اور سمیٹنے کا پنجے کی شکل کا پنج شاخہ ، ایک طرح کا پھاوڑا

ایکْھنا

سلائی سے مثانے کی پتھری ٹٹول کر معلوم کرنا

اَکھانی

ایک قسم کی جو، باجرا یا جوار جو چارے کے لیے بوئی جاتی ہے بَدَرْوا

اَنْکھانا

ناراض ہونا، ناخوش ہونا، غصہ ہونا

اَکَھنڈا

(ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گڑھا جس میں مچھلی آکر نہ نکل سکے .

اَنکْھنانا

جلنا، حسد کرنا

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

اُڑْھنا

(قدیم) اڑنا (رک).

اوڑھُوں کِہ بِچھاؤُں

خالی خولی اداد و تحسین لے کر کیا کریں اس سے پیٹ نہیں بھر سکتا .

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں

تھوڑی حیثیت پر اترانا، بڑے آدمی سے خواہ مخواہ رشتہ ظاہر کرنا

اوڑھانا

किसी के ऊपर वस्त्र डालना या रखना।

اُڑھانا

اوڑھنا (رک) کا تعدیہ.

ایک کَہْنا نَہ دَس سُننا

not to provoke into harsh rejoinder

اوڑْھنی بدَلَنا

(عور) ایک عورت کا دوسری عورت کو بہن یا دوست بنانا، بہناہا کرنا

اُڑَھنْیا

' اوڑھنی ' (رک) کی تصغیر.

اِخْناس

کسی چیز کے پیچھے چھپنا، روکنا

اَکَھنْڈ

جس کے ٹکڑے نہ ہوئے ہوں اور نہ ہوسکتے ہوں

اَوکھی آنا

آوازے کسنا ، طعنے دینا.

اَکَھنْڈِت

مکمل، پورا، مستقل، لگاتار، اٹوٹ، غیر منقسم، جس کے تقسیم یا ٹکڑے نہ ہوئے ہوں

عاق ہونا

عاق کرنا (رک) کا لازم، ارث سے محروم کیا جانا، قطعِ تعلق ہونا، خارج ہونا، نکالا جانا، مردود ہونا

اوڑھنا اُتارنا

To remove the sheet(from the head) , to disgrace, to expose, to defame

اَکّھی ناگ

اکھی (رک) کی ایک قسم جس کا پتا سانپ کے بھن سے مشابہ ہوتا ہے .

اوڑْھنا گَلے ڈالنا

سرہونا ، داسنگیر ، گلوگیر ہونا

اوڑھنی کی بَتاس

عورت کا رنگ چڑھ جانا، عورت کا غلام بننا

آئے کَہِیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

اوڑْھنی کی بَناس لَگی

عورت کا غلام ہے، عورت کا رنگ چڑھ گیا

اوڑْھنی کی بتاس لَگی

عورت کا غلام ہے، عورت کا رنگ چڑھ گیا

آنْکھ اَنْجَنی

stye, the small pimple on the eyelids

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

گھی کھاوَت بَل تَن میں آوے، گھی آنْکَھن کی جوت بَدھاوے

گھی کھانے سے بدن میں طاقت اور آنکھوں میں نور آتا ہے

چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

رونے سے آکھیں لال ہونا

گِریہ کی وجہ سے آنکھیں سُرخ ہو جانا

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَکَھنْڈ کے معانیدیکھیے

اَکَھنْڈ

akhanDअखंड

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَکَھنْڈ کے اردو معانی

صفت

  • جس کے ٹکڑے نہ ہوئے ہوں اور نہ ہوسکتے ہوں
  • جس کے بیچ یا راہ میں کوئی رکاوٹَ یا خلل نہ ہو، ہموار
  • غیرمنقسم،لافانی، لامحدود، لازوال
  • لگاتار، مسلسل، بسیط

اسم، مذکر

  • ندی کے قریب کی ا گڈھا وغیرہ جو مچھلیوں کو پکڑنے کے لیے کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of akhanD

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke Tuk.De na hu.e huu.n aur na hosakte huu.n
  • jis ke biich ya raah me.n ko.ii rukaavaT ya Khalal na ho, hamvaar
  • Gair munqasim,laafaanii, laamahduud, laazvaal
  • lagaataar, musalsal, basiit
  • nadii ke qariib kii e gaDDhaa vaGaira jo machhliiyo.n ko paka.Dne ke li.e kiya jaataa hai

English meaning of akhanD

Adjective

Noun, Masculine

  • pit near a river or pond, etc. for keeping fish catch

अखंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके खंड या टुकड़े न हुए हो अथवा न हो सकते हों
  • जिसके बीच या मार्ग में कोई बाधा या विघ्न न हो। निर्विघ्न
  • अविराम; निरंतर; सविस्तार
  • अविभाज्य; अविभक्त ; असीम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नदी आदि के पास का गड्ढा, जो मछली पकड़ने के काम आता है

اَکَھنْڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَکِھین

= अक्षीण

اَخِیْنُوس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ، پھول سفید، پھل سیاہ، گندم دشتی، گندم بیابانی

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَخْنی پَخْنی

چخ چخ کرنے والی عورت

آکْھنا

کہنا ، بولنا.

اَخُوں

اجی ! بھئی ! (گفتگوکے دوران برابروالے کو مخاطب کرنے کا کلمہ).

آخُون

معلم، استاد، اتالیق

اوڑَھن

اوڑھنا (رک).

آخُون زادَہ

استاد کا بیٹا

آخُون صاحَب

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اوڑْھنا بِچھانا

بہت برتنا، کسی چیز کو ہر وقت استعمال کرنا

اوڑْھنا بِچھَونا

۱. بستر ،لحاف توشک .

آخُون جی

آخون کے لیے تعظیمی خطاب کا کلمہ، معظم استاد

اَخُوں ماں

گفتگو کے دوران اپنے سے بڑے یا چھوٹے کو مخاطب کرنے کا کلمہ

اوڑْھنا

۱. پورے جسم یا کسی عضر کو کپڑے سے ڈھانْکنا، کپڑے سے بدن ڈھکنا.

اوڑْھنی

اوڑھنے کی چادر ؛ دوپٹا ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا.

اوڑْھنا اڑھانا

رانڈ بیوہ کے ساتھ شادی کرنا

آخُونْد

خاوند، آقا، مالک، مدرس

اُکھانی

(بیلداری) پتھر کی روڑی یا کنکر اٹھانے اور سمیٹنے کا پنجے کی شکل کا پنج شاخہ ، ایک طرح کا پھاوڑا

ایکْھنا

سلائی سے مثانے کی پتھری ٹٹول کر معلوم کرنا

اَکھانی

ایک قسم کی جو، باجرا یا جوار جو چارے کے لیے بوئی جاتی ہے بَدَرْوا

اَنْکھانا

ناراض ہونا، ناخوش ہونا، غصہ ہونا

اَکَھنڈا

(ماہی گیری) مچھلی پکڑنے کے لیے تالاب کے کنارے اتھلے پانی میں بنایا ہوا ایسا گڑھا جس میں مچھلی آکر نہ نکل سکے .

اَنکْھنانا

جلنا، حسد کرنا

ایک کَہو نَہ دَس سُنو

نہ کسی کو ایک گالی دو نہ دس سنو

اُڑْھنا

(قدیم) اڑنا (رک).

اوڑھُوں کِہ بِچھاؤُں

خالی خولی اداد و تحسین لے کر کیا کریں اس سے پیٹ نہیں بھر سکتا .

اوڑھنی چادر ہوئی برابر، میں بھی شاہ کی خالہ ہوں

تھوڑی حیثیت پر اترانا، بڑے آدمی سے خواہ مخواہ رشتہ ظاہر کرنا

اوڑھانا

किसी के ऊपर वस्त्र डालना या रखना।

اُڑھانا

اوڑھنا (رک) کا تعدیہ.

ایک کَہْنا نَہ دَس سُننا

not to provoke into harsh rejoinder

اوڑْھنی بدَلَنا

(عور) ایک عورت کا دوسری عورت کو بہن یا دوست بنانا، بہناہا کرنا

اُڑَھنْیا

' اوڑھنی ' (رک) کی تصغیر.

اِخْناس

کسی چیز کے پیچھے چھپنا، روکنا

اَکَھنْڈ

جس کے ٹکڑے نہ ہوئے ہوں اور نہ ہوسکتے ہوں

اَوکھی آنا

آوازے کسنا ، طعنے دینا.

اَکَھنْڈِت

مکمل، پورا، مستقل، لگاتار، اٹوٹ، غیر منقسم، جس کے تقسیم یا ٹکڑے نہ ہوئے ہوں

عاق ہونا

عاق کرنا (رک) کا لازم، ارث سے محروم کیا جانا، قطعِ تعلق ہونا، خارج ہونا، نکالا جانا، مردود ہونا

اوڑھنا اُتارنا

To remove the sheet(from the head) , to disgrace, to expose, to defame

اَکّھی ناگ

اکھی (رک) کی ایک قسم جس کا پتا سانپ کے بھن سے مشابہ ہوتا ہے .

اوڑْھنا گَلے ڈالنا

سرہونا ، داسنگیر ، گلوگیر ہونا

اوڑھنی کی بَتاس

عورت کا رنگ چڑھ جانا، عورت کا غلام بننا

آئے کَہِیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

اوڑْھنی کی بَناس لَگی

عورت کا غلام ہے، عورت کا رنگ چڑھ گیا

اوڑْھنی کی بتاس لَگی

عورت کا غلام ہے، عورت کا رنگ چڑھ گیا

آنْکھ اَنْجَنی

stye, the small pimple on the eyelids

ایک ہَنسے، ایک دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہَنسے، دوسرا دُکْھ میں

اس دنیا میں ایک سی حالت نہیں، کوئی خوش ہے اور کوئی تکلیف میں، کوئی خوش حال ہے تو کوئی پریشان حال

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب ہر آدمی میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

ایک ہُنَر اور ایک عَیْب سب میں ہوتا ہے

ہر آدمی میں کوئی نہ کوئی خوبی یا خرابی ہوتی ہے

گھی کھاوَت بَل تَن میں آوے، گھی آنْکَھن کی جوت بَدھاوے

گھی کھانے سے بدن میں طاقت اور آنکھوں میں نور آتا ہے

چَرْبی چھائی آن٘کَھن میں، تو ناچن لاگو آن٘گَن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

چربی چھائی آنکَھن میں، تو ناچَن لاگی آنگن میں

تھوڑی دولت ہاتھ آ جانے پر اتنا اِترا گئے کہ اپنے جامے سے باہر ہوگئے

ساس کا اوڑھنا، بَہُو کا بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

گھر سے کھویا تو آنکھیں کھلیں

کچھ کھو کر تجربہ حاصل ہوتا ہے

رونے سے آکھیں لال ہونا

گِریہ کی وجہ سے آنکھیں سُرخ ہو جانا

مُلّا جی کیا کَہیں، آخُون جی آگے ہی سَمجھے ہُوئے ہیں

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَکَھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَکَھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone