تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْسِ اَفْگَن" کے متعقلہ نتائج

اَفْگَنْ

ڈالنے والا، گرا دینے والا، پچھاڑنے والا، پھینکے والا (مرکبات میں مستعمل، آتا ہے ترکیب فارسی میں جزو دوم کے طور پر) جیسے شیر افگن

اَفْغان

گریہ و زاری، فریاد، شور، نالہ، افسوس، حسرت

افغاں

افغانستان کا رہنے والا

اَفْگَنِ عِشْق

اَفْگَنْدَگی

ترکیب فارسی میں جزو دوم کے طور پر 'گرانا، ڈالنا، جھکانا' کے معنی میں مستعمل

اَفْگَندَنی

پھیکنے کے لائق، ڈالنے کے لائق، گرائے جانے کے لائق

اَفْگَنْدَہ

گرا ہوا، عاجز، منکر، پھینکا گیا، درماندہ، گرا پڑا، مسکین

اَفْگَندَہ سُم

لاچار، دکھی، چلنے پھرنے میں مجبور

اَفْگانَہ

اَفْغانی

فغانسان کا باشندہ یا باسی، کابلی، افغانستان سے متعلق

صاعِقَہ اَفْگَن

زَبان اَفْگَن

شعلہ زن

دام اَفْگَن

جال ڈالنے والا ؛ پھندا پینکْنے والا .

شِکار اَفْگَن

شکاری، شکار کرنے والا، شکار کھیلنے والا، صیّاد

آتِش اَفْگَن

آگ پھینکنے والا یا برسانے والا

رَشْحات اَفْگَن

چھین٘ٹے ڈالنے والا، ٹپکانے والا

ناوَک اَفگن

تیر چلانے والا، تیر انداز

‎سایَہ اَفْگَن

سایہ ڈالنے والا، سائبان کا کام دینے والا

تیر اَفْگَن

تیر چلانے والا، تیر چلانے میں ماہر

دُود اَفگَن

جادوگروں کی اقسام میں سے ایک طرح کا جادوگر.

نُور اَفگن

رک : نور افشاں ، روشنی پھیلانے والا ۔

قَدْر اَفْگَن

قدر گھٹانے یا حوصلہ شکنی کرنے والا

شُعْلَہ اَفْگَن

شعلہ پھینکے والا، شعلہ برسانے والا

شیر اَفْگََن

شیر کو زیر کرنے والا

شور اَفْگَن

شور کرنے والا، غُل مچانے والا، ہنگامہ کرنے والا

بَرْق اَفْگَن

شَرَر اَفْگَن

رک : شرر افشاں .

نَقْب اَفگَن

سیندھ لگانے والا ، سرنگ لگانے والا

قَبَق اَفْگَن

زیر اَفْگَن

چھوٹا قالین، غالیچہ، دری، توشک

مَرد اَفگن

مرد کو گرانے والا، مرد کو مغلوب کر دینے والا، پہلوانوں کو پچھاڑ دینے والا، قوی، زورآور، پرزور، مجازاً: شراب

پَلَنگ اَفْگَن

زبردست لڑاکو سپاہی، چیتےکو زیر کرنے والا۔

دَسْت اَفْگََن

نوکر

زَلْزَلَہ اَفْگَن

لَمْعَہ اَفْگَن

روشنی پھینکنے والا ، چمک ڈالنے والا ، چمکانے والا.

سَر اَفْگَن

سر پھیلانے یا کاٹنے والی (تلوار وغیرہ کی تعریف)

پَرْتَو اَفگَن

رک : پرتو فگن.

لَن٘گَر اَفْگَن

لنگر انداز ، ٹھہرا ہوا ، رُکا ہوا.

طَرْح اَفْگَن

سَن٘گ اَفْگَن

رک : سنگ انداز.

سِپَر اَفْگَن

مدِّ مقابل کے آگے سِپر ڈالنے والا ، پار ماننے والا .

آہُوئے شیر اَفگَن

معشوق کی آنکھ

پَنْجَہ اَفْگَن

پنجہ لڑانے والا ، مقابلہ یا زور آزمائی کرنے والا.

عَکْسِ اَفْگَن

پرتو یا عکس ڈالنے والا، وہ جس کا عکس دکھائی دے

صَید اَفْگََن

شکار کرنے والا، شکاری

اَفاغِنَہ

افغانی نسل و قوم کے لوگ، افغانستان کے باشندے، پٹھان یا خان

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْسِ اَفْگَن کے معانیدیکھیے

عَکْسِ اَفْگَن

'aks-e-afgan'अक्स-ए-अफ़्गन

عَکْسِ اَفْگَن کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پرتو یا عکس ڈالنے والا، وہ جس کا عکس دکھائی دے

English meaning of 'aks-e-afgan

Persian, Arabic - Adjective

  • reflective, casting reflection, shadowy

'अक्स-ए-अफ़्गन के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • परछाई देने वाला, वह जिसका प्रतिबिंब दिखाई दे, साया डालने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْسِ اَفْگَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْسِ اَفْگَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone