تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَکْسی نَقْل" کے متعقلہ نتائج

عکْسی

عکس سے منسوب یا متعلق، فوٹو کا، فوٹو لیا ہوا

عَکْسی نَقْل

عکس انداز آلے کے ذریعے اتاری گئی نقش یا تحریر کی نقل، فوٹو کاپی، زیراکس کاپی

عَکْسی کاغَذ

وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .

عکْسی تَصْوِیر

وہ تصویر جو کیمرے کے ذریعہ لی جائے، فوٹو گراف، فوٹو

عکْسی اِسْکْرِین

وہ پردہ یا مصفّٰی سطح جس پر کسی چیز کا عکس ڈالا جائے .

عکْسی تَرْکِیب

(نباتیات) وہ عمل جس سے سبز پودے سورج کی روشنی میں فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی سے کاربو ہائیڈریٹس اور آکسیجن بناتے ہیں

اِکْسِیرِ عِشْق

اِکْسِیرِ اَعْظَم

رک : اکسیر.

اِکْسِیر کی پُڑیا

نہایت مفید مطلب، انتہائی مفید، بہت موثر

اِکْسِیر گَر

مہوس، کیمیا بنانے والا, اکسیر بنانے والا

اِکْسِیر

وہ مرکب جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے سونے اور رانگے کو چاندی بنایا جا سکتا ہے، رسابن، کیمیا

اِکْسِیری

اکسیر سے منسوب

اَکْسیر کی بوٹی

وہ بوٹی یا گھاس جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ اس سے تانبے اور رانگے کو سونا اور چاندی بنایا جاسکتا ہے.

بَر عَکْسی

مخالفت، دشمنی، عداوت

تَصْوِیرِ عَکْسی

کیمرے سے لی ہوئی تصویر، فوٹو، پرچھائیں والی تصویر

کِسا

چادر

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کا سا

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کَیسے

کیسا کی مغیرہ صورت اور جمع تراکیب میں مستعمل، کس بنا پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

قِصّہ

بکھیڑا، ٹنٹا، جھنجھٹ، قضیہ، جھگڑا

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کوئی سی

کوئی، کسی قسم کی

کوئی سا

کئی میں سے ایک، کوئی

کیسے ہو

مزاج کیسا ہے

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسا ہی

۔۱۔ کسی قدر۔ کیسا ہی سمجھاؤ ذرا اثر نہیں۔ ۲۔ کسی قسم کا۔ کیسا ہی گُڑ ہو اس وقت لے آؤ۔

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کِسی سے

کَیسی دَھڑ پَٹ اُڑی

ذلیل ہوا ، خوب پیٹا .

کِسی چیز کا دُھواں اُڑانا

کسی چیز کو خاک میں ملانا ، آگ میں جھونکنا ، کسی چیز کو دھواں دھواں کر دینا

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَڑنا

کِس سے

کِسی کی دُھول اُڑا دینا

مسمار اور برباد کردینا، خاک میں ملا دینا، ملیامیٹ کردینا، گرد بار کردینا

کیسی دھرپٹ اڑی

خوب پیٹا، ذلیل ہوا

کِسی چِیز کے لِیے کوئی چِیز چھوڑْنا

جِیوْڑا کَیسا ہے

مزاج کیسا ہے، طبیعت کا کیا حال ہے

کِسی کا لَڑکا کوئی مَنَّت مانے

کسی کے گھر اولاد ہو کوئی خوشی کرے ، کسی کا کام بنے کوئی خوش ہو

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

کِسی کے مُنھ پَر چَڑْھنا

کسی کی برابری کرنا ، مدِّ مقابل بننا

زَمِین پَر کِسی کے نام کی شَراب چِھَڑکْنا

مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں

دانہ کھائے نہ پانی پیوے، وہ آدمی کیسے جیوے

کوئی کھائے پئے بغیر کیوں کر زندہ رہ سکتا ہے

قَدْرِ عافِیَت کَسے دانَد کہ مُصِیبَتے گِرفْتار آیَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اچھائی کی قدر وہ جانتا ہے جو کسی مصیبت میں گرفتار ہوچکا ہو .

کَون کِسی کے آوے جاوے دانَہ پانی لاوے

مہمان قسمت سے آتا ہے، جہاں کا دانہ پانی لکھا ہوتا ہے وہیں جاتا ہے

کِسی کے ٹُکْڑوں پَر پَلْنا

بغیر کسی حق کے دوسروں کی روٹیا کھانا ، غربت کی وجہ سے دوسرے کی روٹیاں کھانا ؛ دوسرے کے گھر کھانا

کِسی کی آگ میں پَڑْنا

دوسرے شخص کی مصیبت اپنے سر لینا اور کسی مصیبت میں شریک ہونا ، ہمدردی کرنا ، دوسرے کی مصیبت میں ساتھ دینا.

دانَہ نَہ کھائے ، نَہ پانی پِیوے ، وہ آدمی کَیسے جِیوے

جو کھائے پیے نہیں وہ کیسے زندہ رہ سکتا ہے ، جو رنج و غم کی وجہ سے کھانا پینا چھوڑ دے ایسے شخص کو کہتے ہیں.

قَضِیَّۂ مُنْعَکِسَہ

مقدمۂ بالعکس ، اُلٹا مقدمہ ، وہ مقدمہ جو مدّعا کے برخلاف واقع ہو ، منطق میں جز اوّل کو ثانی اور جز ثانی کو اوّل اس طرح پر کرنا کہ ایجاب و سلب و صدق اصل بدستور قائم رہے نہ کہ کلّیت و جزئیت و کذب اصل برقرار رہیں.

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

خَصَم جورُو کی لَڑائی کِسی کو نَہ بھائی

میاں بیوی کومل جُل کر رہنا چاہیے ، میاں بیوی کی لڑائی سب کو ناپسند ہے

کسی طرح کسی عُنْوَان

کسی پہلو، کسی طور

کِسی کو اُڑانا

(بازاری) کسی غیر عورت سے صحبت کرنا ، مجامعت کرنا، صحبت داری کرنا ؛ مغرور کردینا ؛ شہ دینا ؛ حوصلہ بڑھانا

خُدا جَب کِسی کو نَوازْتا ہے تو چَھپَّر پھاڑ کَر نَوازْتا ہے

اللہ جس طرح چاہے اور جب چاہے اپنے بندوں پر لطف و کرم کی بارش کر دیتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَکْسی نَقْل کے معانیدیکھیے

عَکْسی نَقْل

'aksii-naql'अक्सी-नक़्ल

اصل: عربی

وزن : 2221

عَکْسی نَقْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عکس انداز آلے کے ذریعے اتاری گئی نقش یا تحریر کی نقل، فوٹو کاپی، زیراکس کاپی

English meaning of 'aksii-naql

Noun, Feminine

  • photocopy, xerox copy

'अक्सी-नक़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़ोटोकॉपी, ज़ीराॅक्स

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَکْسی نَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَکْسی نَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone