تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَلایِق" کے متعقلہ نتائج

عَلایِق

تعلقات، محبتیں، دوستی، لگاو

عَلایِقِ قَلْبِیَہ

دلی تعلقات، تالیفات قلبی

عَلایِقِ دُنْیَوی

دنیا کے تعلقات، دنیا کے جھگڑے بکھیڑے، وہ چیزیں جو دنیاوی زندگی سے تعلق رکھتی ہوں، وہ چیزیں جن سے کسی کا دل اٹکا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَلایِق کے معانیدیکھیے

عَلایِق

'alaayiq'अलायिक़

نیز - عَلائِق

اصل: عربی

واحد: عِلاقَہ

اشتقاق: عَلَقَ

عَلایِق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تعلقات، محبتیں، دوستی، لگاو

    مثال - بہت سے ایسے اسباب و علایق ہیں جو انسان کی انفرادی زندگی پر موثر ہیں

  • تعلق رکھنے والا مراد: وارث، قرابت دار

    مثال - اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ... یہ تھوڑا مال ہے اپنے علایق کے لئے چھوڑ دے

  • ذرائع، وسیلے

English meaning of 'alaayiq

Noun, Masculine, Plural

'अलायिक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • संबंध, लगाव, दोस्ती, प्रेम

    उदाहरण - बहुत से ऐसे असबाब-ओ-अलायिक़ हैं जो इंसान की इंफ़िरादी ज़िंदगी पर मुअस्सर हैं

  • संबंध रखने वाला, अर्थात: उत्तराधिकारी, नातेदार, निकट संबंधि

    उदाहरण - अल्लाह तआला फ़रमाता है... यह थोड़ा माल है अपने अलायिक़ के लिए छोड़ दे

  • स्रोत, माध्यम

عَلایِق کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَلایِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَلایِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone