تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اللہ کا نام" کے متعقلہ نتائج

اللہ کا نام

اللہ کے نام کے سوا کچھ نہیں ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

آگے اَللہ کا نام

بس خاتمہ ہے، اس سے آگے کچھ نہیں

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

پاک نام اللہ کا

اللہ کے سوا کوئی پاک نام نہیں کہلا سکتا، اللہ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اللہ کا نام کے معانیدیکھیے

اللہ کا نام

allaah kaa naamअल्लाह का नाम

عبارت

اللہ کا نام کے اردو معانی

  • اللہ کے نام کے سوا کچھ نہیں ہے

English meaning of allaah kaa naam

  • refers to a state of penury, i.e. there is nothing in the house except God's name

अल्लाह का नाम के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह (ईश्वर) के नाम के अतिरिक्त कुछ भी नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اللہ کا نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اللہ کا نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words