تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک نام اللہ کا" کے متعقلہ نتائج

پاک نام اللہ کا

اللہ کے سوا کوئی پاک نام نہیں کہلا سکتا، اللہ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے

اَللہ کا نام ہے

کچھ نہیں ہے، مفلس ہے، صرف اللہ کا نام ہے

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

آگے اَللہ کا نام

بس خاتمہ ہے، اس سے آگے کچھ نہیں

اَللہ کا نام لینا

ہمت باندھنا ، خدا پر بھروسا کرنا ؛ بسم اللہ کہہ کے کام شروع کر دینا .

اَللہ کا نام سَچّا

فقیروں کی صدا

حَق نام اَللہ کا

خدا کے سِوا کوئی سچا نہیں، خدا برحق ہے، سچّا نام خدا ہی کا ہے

اللہ کا نام

اللہ کے نام کے سوا کچھ نہیں ہے

اَللہ کا نام لے کَر

توکل بخدا ، خدا کے بھروسے پر .

اَللہ کا نام مُحَمَّد کا کَلِمہَ

ناداری میں ایمان سنبھالے ہوئے بیٹھے ہیں

سَدا نام اَللہ کا رَہْتا ہے

رک : سدا رہے نام اللہ کا .

ہمیشہ رہے نام اللہ کا

ﷲ کا نام سدا باقی رہے گا یعنی خدا کی ذات ہی دائم ہے، خدا کے سوا سب فانی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک نام اللہ کا کے معانیدیکھیے

پاک نام اللہ کا

paak naam allah kaaपाक नाम अल्लाह का

عبارت

پاک نام اللہ کا کے اردو معانی

  • اللہ کے سوا کوئی پاک نام نہیں کہلا سکتا، اللہ کی ذات ہر عیب سے پاک ہے

पाक नाम अल्लाह का के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर के सिवा कोई पवित्र नाम नहीं कहला सकता, ईश्वर सभी दोषों से मुक्त है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک نام اللہ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک نام اللہ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone