تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَنَت کے معانیدیکھیے
عَنَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محنت مشقّت
- تباہی
- فساد
- گناہ، زنا
شعر
حاصل نیکی ہوں نیکوں کو بدوں کو بد ہوں مہرؔ
میرا ہی پرتو عنت میں ہے میں ہی حنظل میں ہوں
English meaning of 'anat
Noun, Masculine
- falling into misfortune or difficulty from which a man cannot extricate himself
- being liable to offend
- being vicious and corrupt
- ruin, destruction
- a fault, crime
- fornication, adultery
- corruption, depravity
'अनत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पाप, गुनाह
- दोष, खराबी
- हत्या, हलाकी
- मेहनत- मशक्कत, श्रम
- तबाही, वर्बादी
- फ़साद, झगड़ा
عَنَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَنَت)
عَنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔