تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَن٘چْلی" کے متعقلہ نتائج

اَن٘چْلی

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اَن٘چْلا

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اَنْچْھلی

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اَنْچَل

دوپٹے کا کنارا

اَن٘گْلی

اَن٘وْلی

(دباغت) ایک قسم کی جنگلی جھاڑی، جس کی چھال اور پتے سے چمڑا رنگا جاتا ہے، اور راجپوتانے کے علاقے میں بکثرت ہوتی ہے، بھیڑ کا چمڑا اس سے نہایت نرم اور سفید ہوجاتا ہے، اورم، تڑوڑ

اُنگْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

آنچَل

دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ

اَنْجْلی

رک : انجل

اَنِیْلی

انیلا ( رک ) کی تانیث ۔

اِن٘بْلی

رک: املی .

ہِندلی

اشرفی سے چھوٹا ایک زیور جو ماتھے پر پہنا جاتا تھا ۔

اَنْچھی

وہ نلکی جس میں افیون بھر کردم لگایا جاتا ہے، چانڈو بازوں کے حقے کا نیچا

ہَنْسْلی

انسانی سینے پر اُبھری ہوئی ہڈی جو گردن کے نیچے دونوں شانوں کے درمیان ہوتی ہے

اُنچْلا چال

شوخی ، شرارت ، چنچل پن۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَن٘چْلی کے معانیدیکھیے

اَن٘چْلی

anchlii•अंचली

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

اَن٘چْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوپٹے، چادر وغیرہ کا کنارہ
  • گوشۂ دامن، بالائی حصۂ جسم کے کسی اور ملبوس کا کنارہ
  • مقیش کی جھالر جو عموماً دلہن کے بھاری جوڑوں کے دوپٹے یا دولہا کے رومال وغیرہ کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے
  • چھاتی، پستان
  • جانور کا تھن

Urdu meaning of anchlii

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) ruk ha anchlaa

अंचली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दुपट्टा, चादर अर्थात् ओढ़नी आदि का किनारा
  • ओढ़नी का किनारा, शरीर के ऊपरी भाग के किसी और वस्त्र का किनारा
  • सोने चाँदी के तारों से कढ़ाई की हुई झालर जो आमतौर पर दुल्हन के भारी जोड़ों के दुपट्टे या दूल्हे के रूमाल आदि के किनारों पर टाँकी जाती है
  • महिला की छाती, वक्षोज, सीने का उभार, स्तन का अग्रभाग
  • जानवर का थन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَن٘چْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَن٘چْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone