تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْڈا اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْڈا اُتارْنا کے معانیدیکھیے
اَنْڈا اُتارْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- انڈے پر مقررہ عبارت اور نقوش لکھ کر نظر زدہ کے ماتھے سے لگا کر زمین پر چھوڑ دینا
- طبی یا اور قسم کی کسی ضرورت سے مقمد میں انڈا داخل کرنا
-
مقابلے میں حریف کو سختی اور ذلت سے شکست دینا
مثال - عدالت سے کرایہ دار پر چڑھا ہوا کرایہ بھی معاف ہوگیا اور مکاندار کو مکان کی باقاعدہ مرمت کرانے کا حکم دیا گیا کرایہ دار نے مالک مکان کے انڈا اتار دیا۔ (۱۹۵۸،مہذب اللغات ، ۱ : ۳۸۰)
अंडा उतारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अंडे पर निश्चित वाक्य और नुक़ूश लिख कर नज़र ज़दा के माथे से लगा कर ज़मीन पर छोड़ देना
- चिकित्सा या और प्रकार की किसी आवश्यक्ता से पीछे के रास्ते में अंडा दाख़िल करना
- विरोधी को कठोरता और तिरस्कार से हरा देना
اَنْڈا اُتارْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْڈا اُتارْنا)
اَنْڈا اُتارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔