تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنْفاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْفاس کے معانیدیکھیے
اَنْفاس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نفوس، اشخاص
- سانسیں، دم، لمحات زندگی
- (مجازاً) ملفوظات، ارشادات
شعر
انفاس سے آتی ہوئی اک نرم سی خوشبو
سمٹا ہوا ہونٹوں میں مدارات کا عالم
ہم کو انفاس کی اپنے ہے عمارت کرنی
اس عمارت کی لبوں پر ترے بنیاد رکھیں
نوجوانی گئی انفاس کی خوشبو نہ گئی
پھول مرجھائے مگر باد سحر باقی ہے
English meaning of anfaas
Noun, Masculine
- breaths, respirations
- moments of life
- persons, individuals
- voices, words
अन्फ़ास के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- साँसें
اَنْفاس کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنْفاس)
اَنْفاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔