تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنگُشْت نُمائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنگُشْت نُمائی کے معانیدیکھیے
اَنگُشْت نُمائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی انگلیاں اٹھنا, تنقید
شعر
قصے مری آشفتہ نوائی کے بہت تھے
چرچے تری انگشت نمائی کے بہت تھے
تہمت سی کوئی خود پہ لگا رکھی ہے شاہیںؔ
اک داغ سا انگشت نمائی کے لیے ہے
ہر شہر میں ہونے لگی انگشت نمائی
رسوائی مری مجھ سے بھی کچھ آگے چلے ہے
अंगुश्त-नुमाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदनामी, निंदा, आलोचना, नुक्ता-चीनी
اَنگُشْت نُمائی کے مترادفات
اَنگُشْت نُمائی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنگُشْت نُمائی)
اَنگُشْت نُمائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔