تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْہار" کے متعقلہ نتائج

اَنْہار

نہریں، کھدائی کرکے دریا سے نکالے ہوئے راستے ( جن میں بہہ کر پانی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جاتا ہے )

اِنْہار

بہانا

ہُنَہار

رک : ہونہار ؛ ذہین ، باصلاحیت ۔

اَنار

ایک مشہور گول یا جگہ جگہ سے پچکا ہوا سخت چھلکے کا پھل جس کے اندر زرد کھال کے برتنوں میں سیکڑوں رس دار دانے بھرے ہوتے ہیں (مزے میں میٹھا ،کٹھا یا کٹھمٹھا) رمان، اس پھل کا پودا

اَنْہارَنا

اُڑا لے جانا، چرالینا، آنکھ بچا کر لے جانا

مَحْکَمَۂ اَنْہار

وہ محکمہ جو نہریں بناتا ہے اور ان کا انتظام کرتا ہے

اَنْوار

جلوے، روشنیاں، تجلیاں، چمک دمک، تاب، اُجالے

ہُنَر

گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)

اَنارَا

سرُخ آنکھ کا کبوتر جو گرہ باز ہوتا ہے

اَنْوَر

روشن، زیادہ روشن، نورانی، تابندہ، خوبصورت، پررونق

ہونْہار

ہونے والا، وہ ضرور واقع ہو یا پیش آنے والا ہو، نازل ہونے والا، شدنی، ہونی

اَنِوار

जिसे बीच में कोई रोकनेवाला न हो। उदा०-अनिवार कामना नित अबाध अमना बहती।-पंत।

ہَنوار

(دکن) ہموار ، مسطح ۔

اَناری

انار سے منسوب: انار کی شکل کا یا رنگ کا، انار کا، جیسے: ناری سموسہ یا گونجھا جو ایک پکوان ہے

ہووَنْہار

ہونے والا ؛ رک : ہونہار

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْہار کے معانیدیکھیے

اَنْہار

anhaar•अनहार

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: نَہْر

اشتقاق: نَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَنْہار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نہریں، کھدائی کرکے دریا سے نکالے ہوئے راستے ( جن میں بہہ کر پانی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جاتا ہے )

    مثال • اس میں دو قسم کی نہریں تھیں، ایک انہار طغیانی اور دوسری مستقل نہریں

Urdu meaning of anhaar

  • Roman
  • Urdu

  • nahren, khudaa.ii karke dariyaa se nikaale hu.e raaste ( jin me.n bah kar paanii ek muqaam se duusre muqaam par jaataa hai )

English meaning of anhaar

Noun, Masculine, Plural

  • canals, rivulets, rivers, streams

    Example • Is mein do qism ki nahren thin, ek anhar-e-tughyani aur dosri mustaqil nahren

अनहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नहरें, नदियाँ, चश्में, खुदाई करके नदी से निकाले हुए रास्ते

    उदाहरण • इसमें दो क़िस्म की नहरें थीं, एक अनहार-ए-तुग़यानी और दोसरी मुस्तक़िल नहरें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone