تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَنْجُری" کے متعقلہ نتائج

اَنْجُری

ہتھیلیوں پر بنایا گیا گڑھا، دعا کی طرح ملے ہوئے ہاتھ، انجلی، انجل

اَنْجْری

دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا لپ، جس طرح دعا مانگنے کے وقت ہوتا ہے

اونجْری

اناج کو وہ ڈھیر جو فصل کے موقع پر کسی پیر اولیا کےنام پر الگ کردیا جائے .

اَنْجِیر

گولر کی شکل کا اور اس سے قدرے بڑا ایک سفید سرخ یا سیاہ رنگ کا میٹھا پھل (جس کے اندر چھوٹے چھوٹے سیکڑوں بیج ہوتے ہیں، اس کا درخت بغیر پھولے ہوئے پھل دیتا ہے)، نیز اس پھل کا پودا

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

اَنْجْلی

رک : انجل

اَنْجَئی

(رنگائی) ایک معدنی پتھر، جس سے بادنجانی رنگ تیار کیا جاتا ہے، سینڈ

اَن٘جَنِی

ہنومان کی ماتا (والدہ) انجنا

اَن٘بَری

a novel garment

عَنبَری

عنبر (رک) سے منسوب یا متعلق ، عنبر کے رنگ کا ‘ عنبر کی سی خوشبو دینے والا ، خوشبودار ۔

عُنْصُری

عُنصر (رک) سے منسوب، عنصر کا، مادّی، جسمانی

اَناری

انار سے منسوب: انار کی شکل کا یا رنگ کا، انار کا، جیسے: ناری سموسہ یا گونجھا جو ایک پکوان ہے

ہاجِری

ہاجر کا، ہاجرقبیلے کا فرد

ہُنَری

رک : ہنرور ؛ ذہین ۔

اوجْری

رک : اوجھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَنْجُری کے معانیدیکھیے

اَنْجُری

a.njurii•अँजुरी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَنْجُری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہتھیلیوں پر بنایا گیا گڑھا، دعا کی طرح ملے ہوئے ہاتھ، انجلی، انجل
  • دونوں ہاتھوں سے بنایا ہوا لپ جس طرح دعا مانگنے کے وقت ہوتا ہے

Urdu meaning of a.njurii

  • Roman
  • Urdu

  • hatheliyo.n par banaayaa gayaa ga.Dhaa, du.a kii tarah mile hu.e haath, anjlii, anjal
  • dono.n haatho.n se banaayaa hu.a lip jis tarah du.a maangne ke vaqt hotaa hai

English meaning of a.njurii

Noun, Feminine

  • as much of anything as can be contained in the hands placed side by side with the palms hollowed
  • a mode of salutation or of supplication, by carrying the hands placed side by side (as described under anjla) to the forehead

अँजुरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोनों हथेलियों को मिलाकर बनाया हुआ संपुट, दोनों हथेलियों को मिलाने से बना हुआ खाली स्थान वा गड्ढा जिसमें पानी और कोई वस्तु भर सकते हैं, अंजली, अँजुली, अँजली
  • दोनों हाथों से बनाया हुआ लिप जिस तरह दुआ मांगने के वक़्त होता है

اَنْجُری کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَنْجُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَنْجُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone