تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَپْنا لَہُو پِیْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنا لَہُو پِیْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: اَپنا
اَپْنا لَہُو پِیْنا کے اردو معانی
-
ناگوار بات پر صبر کرنا، تاو کھانا اور کچھ نہ کہہ سکنا، غم سہنا
مثال - اپنا ہیڑا آپی کھانا، اپنا لہو آپی پینا، تو دنیا میں بھلے آدمی ہو کر جینا۔
English meaning of apnaa lahuu piinaa
- suffer badly, suffer agony
अपना लहू पीना के हिंदी अर्थ
-
अप्रिय बात पर धैर्य रखना, ताव खाना और कुच्छ न कह सकना, दुख सहना
उदाहरण - अपना हीड़ा आपी खाना, अपना लहु आपी पीना तो दुनिया में भले आदमी होकर जीना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَپْنا لَہُو پِیْنا)
اَپْنا لَہُو پِیْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔