تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا کے معانیدیکھیے

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

lahuu ke ghuu.nT gho.nTnaaलहू के घूँट घोंटना

محاورہ

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا کے اردو معانی

  • جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .
  • غم یا غصّے کو ضبط کرنا، تکلیف کے باوجود حرفِ شکایت زبان پر نہ لانا .

लहू के घूँट घोंटना के हिंदी अर्थ

  • ۱. गुम या गुस्से को ज़बत करना, तकलीफ़ के बावजूद हर्फ़-ए-शिकायत ज़बान पर ना लाना
  • ۲. जलना, अंगारों पर लौटना, तिलमिलाना, रशक या हसद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words