تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا" کے متعقلہ نتائج

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

اُپْنا

(نیند) اچٹ جانا

اَپنا سا

اپنی طرح کا، اپنی مثل

اَپنا دِل

اپنی طبیعت، اپنی خواہش

اَپنا خُون

سگا یا نسبتی قرابت دار، ایک جد کی اولاد

اَپنا کَہا کَرنا

من مانی کرنا، ضد کرنا، بات پر اڑ جانا

اَپنا کَہے مُنہ بَند ہوتا ہے، غَیر کَہے سے مُنہ کُھل جاتا ہے

یگانہ مانگے تو مروت میں منہ بند ہو کر رہ جاتا ہے، انکار نہیں کیا جاتا، البتہ غیر کی فرمائش پر انکار کر سکتے ہیں (قربت داری میں لڑکی کے لیے لڑکے کا پیام دیتے وقت اپنائیت کا دباؤ ڈالنے کے لیے مستعمل)

اَپنا مارے چھاؤں میں بِٹھائے غَیر مارے دُھوپ میں بِٹھائے

اپنے پھر اپنے ہوتے ہیں، غیروں کی بہ نسبت اپنوں کا آسرا لینا بہتر ہے چاہے نا مہربان ہوں

اَپنا گَھر دیکھنا

اپنے فائدے پر نظر رکھنا

اَپنا رَنْگ کَرنا

ہر رنگ بنانا، اپنا جیسا کرلینا

اَپنا کام دیکھو

ادھر متوجہ نہ ہو، پروہ نہ کرو، دخل در معقولات نہ دو

اَپنا راستَہ لو

دخل اندازی نہ کرو، دخل درمعقولات نہ دو

اَپنا مُنہ لِیے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا خُون کَرنا

خودکشی کرنا

اَپنا کَر لینا

کسی شخص کو اثر میں لینا، خیر خواہ یا مطیع بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا کے معانیدیکھیے

اَپنا

apnaa•अपना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَپنا کے اردو معانی

ہندی - ضمیر، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • (جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا
  • (واحد غائب کے لیے) خود کا، اس کا
  • (واحد حاضر کے لیے) تیرا
  • اپنے کو، خود کو، اپنے آپ کو
  • (جمع حاضر کے لیے) تمہارا
  • (جمع متکلم کے لیے) ہمارا، ہم سب کا
  • (واحد متکلم کے لیے) میرا، مجھ سے متعلق

سنسکرت - اسم، مذکر

  • یگانہ، رفیق، رشتہ دار، موافق، ہمدرد

فعل متعلق

  • خود، اپنے، آپ
  • (تاکید کے لیے ضمیر اضافی کے ساتھ)ذاتی، شخصی

شعر

Urdu meaning of apnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jamaa Gaayab ke li.e) Khud ke, in ka
  • (vaahid Gaayab ke li.e) Khud ka, is ka
  • (vaahid haazir ke li.e) teraa
  • apne ko, Khud ko, apne aap ko
  • (jamaa haazir ke li.e) tumhaaraa
  • (jamaa mutakallim ke li.e) hamaaraa, ham sab ka
  • (vaahid mutakallim ke li.e) mera, mujh se mutaalliq
  • yagaana, rafiiq, rishtedaar, muvaafiq, hamadrad
  • Khud, apne, aap
  • (taakiid ke li.e zamiir izaafii ke saath)zaatii, shaKhsii

English meaning of apnaa

Hindi - Pronoun, Masculine, Archaic

  • my, mine, our, ours, one's
  • Own

Sanskrit - Noun, Masculine

  • relative, kindred, friend, partner

Adjective

  • personal, own, private, individual, exclusive

अपना के हिंदी अर्थ

हिंदी - सर्वनाम, पुल्लिंग, प्राचीन

  • (वाहिद ग़ायब के लिए)ख़ुद का, इस का
  • एक संबंध वाचक सर्वनाम जिसका प्रयोग (प्रायः विशेषण रूप में) निम्नलिखित आशय सूचित करने के लिए होता है
  • निजी, मेरा, हमारा
  • (वाहिद हाज़िर के लिए) तेरा
  • जिसके साथ बहुत अधिक आत्मी यता या घनिष्ठता का व्यवहार या संबंध हो
  • (जमा ग़ायब के लिए) ख़ुद के, इन का
  • अपने को, ख़ुद को, अपने आप को
  • (जमा मुतकल्लिम के लिए) हमारा, हम सब का
  • (जमा हाज़िर के लिए) तुम्हारा
  • ए. (वाहिद मुतकल्लिम के लिए) मेरा, मझा से मुताल्लिक़

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बग्गा ना, रफ़ीक़, रिश्तेदार, मुवाफ़िक़, हमदरद

क्रिया-विशेषण

  • ، (ताकीद के लिए ज़मीर इज़ाफ़ी के साथ)ज़ाती, शख़्सी
  • ख़ुद, अपने, आप

اَپنا کے مترادفات

اَپنا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone