تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھپْنا" کے متعقلہ نتائج

تَھپْنا

تھپکی ملنا، تھپکی دیا جانا، اپلے بننا، قائم کرنا، جمانا، بیٹھانا، ٹھہرانا، شہرت دینا، لگانا، مقرر کرنا، رکھنا، کھڑا کرنا، دھیرے دھیرے ٹھونکنا یا پیٹنا

تُھپْنا

لگنا ، لسنا ، لپنا ، موٹی تہہ چڑھنا.

تَھپْنے کا تَھپْنا

بھدا ، بے ڈول ، ناکارہ.

سَر تُھپْنا

ناحق ذِمّے لگ جانا ، سر پڑنا.

ہَلْدی تُھپْنا

خوب پٹائی ہونا ، ایسی مار پڑنا کہ چوٹ پر ہلدی کا لیپ کیا جائے .

اِلْزام تُھپنا

الزام تھوپنا کا لازم

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

تَھپانا

قائم کرانا، بنیاد ڈلوانا

توپْنا

دفن کرنا، زمین میں گاڑنا

تاپْنا

(ھ) سینکنا، آگ سے ہاتھ پاؤں سینکنا

تھوپْنا

ڈھیری لگانا ، اکٹھا کرنا ، جمع کرنا ، انْبار لگانا.

تھاپْنا

(رک) تھپتھپانا ، اطمینان دینا ، دلاسا دینا ، تسکین دینا.

تُپْنا

رک: تھپنا.

تُھپانا

تھوپنا (رک) کا تعدیہ

تِپَنّا

تین پنے یا تاؤ والا (پتن٘گ وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھپْنا کے معانیدیکھیے

تَھپْنا

thapnaa•थपना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

تَھپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھپکی ملنا، تھپکی دیا جانا، اپلے بننا، قائم کرنا، جمانا، بیٹھانا، ٹھہرانا، شہرت دینا، لگانا، مقرر کرنا، رکھنا، کھڑا کرنا، دھیرے دھیرے ٹھونکنا یا پیٹنا

اسم، مذکر

  • پتھر، لکڑی وغیرہ کا اوزار یا ٹکڑا، جس سے کسی چیز کو پیٹیں، پیٹنا، تھاپی

Urdu meaning of thapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • thapkii milnaa, thapkii diyaa jaana, uple banna, qaayam karnaa, jamaanaa, baiThaanaa, Thahraanaa, shauhrat denaa, lagaanaa, muqarrar karnaa, rakhnaa, kha.Daa karnaa, dhiire dhiire Thonknaa ya piiTnaa
  • patthar, lakk.Dii vaGaira ka auzaar ya Tuk.Daa, jis se kisii chiiz ko piiTen, piiTnaa, thaapii

थपना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • धीरे-धीरे ठोकना या पीटना।
  • स्थापित करना। बैठाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone