تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام" کے متعقلہ نتائج

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

اپنے فائدے سے غرض، اپنے مطلب سے، مطلب، دوسرے کے نفع نقصان سے غرض نہیں

اَپْنے کام سے کام ہونا

اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

اَپْنے کام سے کام رکھنا

اپنے مطلب سے غرض رکھنا، یکسو ہو کر کام کرنا، اپنے مشغلے سے لگے رہنا

حَلوے مانْڈے سے کام رَکھنا

اپنا بھَلا چاہنا چاہے کوئی مرے یا جئے

دُولہا مَرے یا دُلہَن ، نائی کو اَپْنے ٹَکے سے کام

خود غرض آدمی کسی کے نفع نقصان سے مطلب نہیں رکھتا ، اسے صرف اپنا فائدہ عزیز ہوتا ہے

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ بِہِشْت میں جائے چاہے دوزخ میں ، حَلوے مانْڈے سے کام

خود غرض آدمی کو اپنے مطلب سے کام ہے کوئی جیے یا مرے ۔

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام کے معانیدیکھیے

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

apne halve maa.nDe se kaamअपने हल्वे माँडे से काम

ضرب المثل

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام کے اردو معانی

  • اپنے فائدے سے غرض، اپنے مطلب سے، مطلب، دوسرے کے نفع نقصان سے غرض نہیں

    مثال - ایک مثل بھی مانڈے کے متعلق مشہور ہے، مردہ دوزخ میں جائے یا بہشت میں انھیں اپنے حلوے مانڈے سے کام۔

अपने हल्वे माँडे से काम के हिंदी अर्थ

  • अपने लाभ से मतलब, अपने मतलब से, मतलब, दूसरे के लाभ होनि से मतलब नहीं

    उदाहरण - एक मसल भी मांडे से मुतअल्लिक़ मशहूर है, मुर्दा दोज़ख़ में जाए या बहिश्त में उन्हें उन्हें अपने हलवे मांडे से काम।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words