تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا" کے متعقلہ نتائج

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

حَلْوے مانڈے سے کام ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

حَلْوے مانڈے سے غَرَض ہونا

اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

مَطْلَب سے آگاہ ہونا

دلی مقصد کا علم ہونا ، کسی بات سے واقف ہونا

اَپْنے حَلْوے مانْڈے سے کام

اپنے فائدے سے غرض، اپنے مطلب سے، مطلب، دوسرے کے نفع نقصان سے غرض نہیں

مُردَہ دوزَح میں جائے کِہ بِہِشْت میں ، اَپنے حَلْوے مانْڈے سے مَطْلَب

خود غرض کو اپنے کام سے کام ہے خواہ کوئی مرے یا جیے

چاہے مُردَہ دوزَخ میں جائے چاہے بَہِشْت میں ، اَپْنے حَلْوے مَانڈے سے غَرَض

کسی دوسرے کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی بہتری پر نظر رکھنا ، خود غرضی دکھانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مُردَہ دوزَخ میں جائے یا بِہِشْت میں ، ہَمیں اَپنے حَلْوے مانْڈے سے کام

خود غرض کو اپنے مطلب سے کام ہوتا ہے خواہ کوئی جیے یا مرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا کے معانیدیکھیے

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

halve maa.nDe se matlab honaaहल्वे माँडे से मतलब होना

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا کے اردو معانی

  • اپنا بھلا چاہنا کوئی مرے یا جیے ، ہر حال میں اپنی غرض اور مطلب کو مد نظر رکھنا ، ہر حالت میں اپنے فائدے کی سوچنا

हल्वे माँडे से मतलब होना के हिंदी अर्थ

  • अपना भला चाहना कोई मरे या जीए, हर हाल में अपनी ग़रज़ और मतलब को मद्द-ए-नज़र रखना, हर हालत में अपने फ़ायदे की सूचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْوے مانڈے سے مَطْلَب ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words