تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اپنی عِزت اپنے ہاتھ

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، آبرو کا بچانا اپنے اختیار میں ہے

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپنی پَگڑی اَپنے ہاتھ

اپنی عزت اپنے ہاتھ۔ میں ہوتی ہے

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

چاکر یا چاکری کر کے آپ اپنے ہاتھ بِکنا ہے

نوکری غلامی کی مانند ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

االله نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

اَللہ نے اَپنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بہت خوبصورت، نہایت حسین ہے

چَکَرْیا چاکْری کَرکے آپ اَپنے ہاتھ بِکْتا ہے

نوکری کرنا اپنی خوشی آزادی اور اپنی جان کا بیچنا ہے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے کے معانیدیکھیے

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

apnii ba.Daa.ii apne haath haiअपनी बड़ाई अपने हाथ है

نیز - اپنی پگڑی اپنے ہاتھ, اپنی عزت اپنے ہاتھ, اپنی آبرو اپنے ہاتھ

ضرب المثل

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے کے اردو معانی

  • اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے
  • انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

अपनी बड़ाई अपने हाथ है के हिंदी अर्थ

  • अपनी 'इज़्जत अपने हाथ में है, मनुष्य की प्रतिष्ठा एवं सम्मान उसके अपने हाथ में होता है
  • मनुष्य को ख़ुद अपनी प्रतिष्ठा और सम्मान का ध्यान और लिहाज़ करना चाहिए, दूसरे को इस बात का मौक़ा न दें कि वह उसे ज़लील और अपमानित करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنی بڑائی اپنے ہاتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words