تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا

حکومت کے بناۓ ہوۓ قانون کو توڑنا ، قانون کا لحاظ نہ کرنا ، غیر قانونی حرکت کرنا .

اَپْنے ہاتھ سے اَپْنے پاوں میں کُلہاڑی مارنا

خود کوئی ایسی بات یا کام کرنا جس سے اپنا نقصان ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں کے معانیدیکھیے

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

apnii aabruu apne haath me.nअपनी आबरू अपने हाथ में

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں کے اردو معانی

فارسی، ہندی - قول

  • انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

अपनी आबरू अपने हाथ में के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - कथन

  • मनुष्य को स्वंय अपने सम्मान का ध्यान एवं लिहाज़ करना चाहिए, दूसरे को इस बात का अवसर न दे कि वह उसका तिरस्कार करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words