تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی آبرُو اَپْنے ہاتھ میں

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھوں گَوانا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ سے کھونا

خود کوئی ایسا عمل کرنا جس سے عزت میں فرق آ جائے

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے بَنایا ہے

بیحد حسین و جمیل کی تعریف میں کہتے ہیں.

خُدا نے اَپْنے ہاتھ سے جوڑی بَنائی ہے

دولھا دلہن دونوں حسین ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے کے معانیدیکھیے

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

apnii pat apne haath haiअपनी पत अपने हाथ है

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے کے اردو معانی

قول

  • اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے
  • انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

अपनी पत अपने हाथ है के हिंदी अर्थ

कथन

  • अपनी 'इज़्जत अपने हाथ में है, मनुष्य की प्रतिष्ठा एवं सम्मान उसके अपने हाथ में होता है
  • मनुष्य को ख़ुद अपनी प्रतिष्ठा और सम्मान का ध्यान और लिहाज़ करना चाहिए, दूसरे को इस बात का मौक़ा न दें कि वह उसे ज़लील और अपमानित करे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words