تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل" کے متعقلہ نتائج

ظَرْف

برتن

ظَرْف عالی ہونا

بڑا حوصلہ ہونا

ظَرْفی

ظرف سے متعلق ، ظرف کا .

ظَرْف لَبْریز ہونا

عمر آخر ہونا، موت کا وقت قریب آنا

ظَرْفَک

(سائنس) شیشے کی وہ نلی جس کے پین٘دے کے قریب ڈاٹ لگی ہوتی ہے اور جس میں سے مایع نکالا جاتا ہے

ظَرْفِ عالی

بڑے حوصلے والا، بلند حوصلہ

ظَرْفِیَّت

حوصلہ، دلیری، سمائی

ظَرْف مَکاں

ظَرْف دیکْھنا

حوصلہ دیکھنا، ہمت دیکھنا

ظَرْفِ نَظَر

دیکھنے کا حوصلہ، دیکھنے کی ہمّت

ظَرْفِ تُخْم

(نباتیات) بیج دان ، پودوں کا وہ ڈوڑا جس میں بیج ہوتے ہیں.

ظَرْفِ آب

ظَرْفُ الدَّقِیق

(نباتیات) زیرہ دان ، پھولوں کا درمیانی حصّہ جس میں زیرہ ہوتا ہے ، دیول.

ظَرْفِ شِیر

ظَرْف پَیدا کَرْنا

حوصلہ پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

ظَرْفِ مکان

وہ اسم ظرف جو مکان پر دلالت کرے

ظَرْفِ زَمان

وہ اسمِ ظرف جو زمانے پر دلالت کرے مثلاً صبح، شام

ظَرْفِ زَماں

ظَرْفِ آفْتاب

قدحِ شراب، شراب کا پیالہ

ظَرْفِ بِرِنْجی

پیتل کا برتن، پیتل سے بنا ہوا برتن

اہلِ ظَرْف

معزز، عظیم مرتبت

تِہی ظَرْف

جس کا ظرف خالی ہو، (مجازاً) اوچھا، کم حوصلہ .

عالی ظَرْف

بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

اَعْلیٰ ظَرْف

بَہ قَدْرِ ظَرْف

کَم ظَرْف

حوصلے اور ہمّت میں پست، کم حوصلہ

تَنْگ ظَرْف

کم ظرف، پست ہمت، کم حوصلہ، اوچھا، کمینہ

تُنُک ظَرْف

کم ہمت، اوچھا، جس میں حوصلہ کم ہو

اِسْمِ ظَرْف

(صرف) وہ اسم جو جگہ یا وقت کے معنی دے (اول کو ظرف مکان اور دوم کو ظرف زمان کہتے ہیں)

حَسْبِ ظَرْف

حسبِ ہمت، حسبِ استعداد، حسبِ استطاعت

دَریا ظَرْف

بڑے ظرف کا مالک ، دریا دل ، سخی ، بخشش کرنے والا.

خارْجی ظَرْف

فضا یا مکان جس میں کوئی شے وجود رکھتی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل کے معانیدیکھیے

عَقْل

'aql'अक़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فلفسہ عروض تصوف

اشتقاق: عَقِلَ

عَقْل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خرد، سمجھ، فہم، دانش، وہ قوّت جس کے وسیلے سے انسان برے بھلے کی تمیز اور دقائق اشیا کو حل کرے
  • (فلسفہ) دس فرشتوں (عقول عشرہ) میں سی ایک فرشتہ
  • (تصّوف) عالم تمیز
  • (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ اجتماع عصب و قبض ہے. جس رکن میں پہلے وتد مجموع ہو پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف تو پہلے اس رکن کے حرف پنجم کو سا کن کرنا پھر اسی کو گرادینا . عقل والے رکن کو معقول کہتے ہیں
  • اون٘ٹ کے پاؤں میں رسّی بان٘دھنا

شعر

English meaning of 'aql

'अक़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

عَقْل کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone