تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْج" کے متعقلہ نتائج

اَرْج

قیمت، دام

اَرْجُوْزَہ

بحررجز کا قصیدہ، رجز پرمشتمل (مضمون وغیرہ)

اَرْجَح

قابل ترجیح، پسندیدہ

اَرْجَل

گھوڑا، جس کا پچھلا دایاں یا بایاں پیر گھٹنے تک سفید اور جسم کا بقیہ حصہ کسی اور رنگ کا ہو (یہ منحوس سمجھا جاتا ہے)

اَرْجَن

کمائی، پیداوار

اَرْجُن

پانچ پانڈووں میں سے درمیان والے کا نام،

اَرْجْنا

کمانا ، حاصل کرنا ، لینا ، فاءدہ اٹھانا ،

اَرْجاب

آنتیں، احشا

اَرْجَنْٹ

اہم ، ضروری ، غیر معمولی.

اَرْجمَنْد

نیک بخش ، خوش قسمت

اَرْجمَنْدی

ارجمند کا اسم کیفیت، قدرو وقیمت والا، با وقار، عالی مرتبہ، بلندی پر فائز، بلند، کامیاب، با مراد، بہرہ مند، نیک بخش، خوش قسمت، دلپسند، محبوب، پسندیدہ

اَرْجَا پَرْجا

رعیت، عوام، عام باشندے یا لوگ

ہَرْج مَرْج

ہنگامہ، آفت، بدنظمی

ہَرْجانَہ اَدا کَرنا

ہَرْجَۂِ ذاتی

کیا ہَرْج ہے

کون سا نقصان ہے ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی اندیشہ نہیں ، کوئی پروا نہیں.

طَبِیعَت میں ہَرْج واقِع ہونا

طبیعت میں یکسوئی نہ رہنا ، طبیعت میں اعتدال باقی نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْج کے معانیدیکھیے

اَرْج

arjअर्ज

اصل: فارسی

وزن : 21

اَرْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدر و منزلت، قدر و قیمت، شان و شوکت، مرتبہ
  • قیمت، دام

English meaning of arj

Noun, Masculine

  • worth, value
  • respect, honour

अर्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मूल्य, दाम
  • प्रतिष्ठा, सम्मान, बड़प्पन, महत्त्व, पद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone