تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصَبی" کے متعقلہ نتائج

عَصَبی

عصب سے منسوب یا متعلق، پٹّھے یا پٹّھوں کا اعصابی

عَصَبی تَناؤ

جسم کے پٹّھے کا کھِنچاؤ ؛ مجازاً بے چینی.

عَصَبی نِظام

(حیاتیات) کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز

عَصَبی مَرْکَز

عصبی خلیوں کا گروہ جہاں سے اعصاب متفرع ہوتے ہیں ؛ (مجازاً) کنٹرول کرنے والا مرکز (انگ : Nervousness).

عَصَبی نَہاکَت

اعصابی ضعف ، شدید تناؤ کے باعث اعصاب کا کمزور ہوجانا.

عَصَبی خَلِیَہ

حیاتیاتی خلیہ کی ایک مخصوص قسم جو کہ جانداروں کے اعصابی نظام کی اکائی ہے، یہ ایک مرکز پر مشتمل ہے جس کے گِرد سائٹو پلازم ہوتا ہے جہاں سے دھاگے جیسے ریشے نکلتے ہیں، عصبانیہ

عَصَبی تَہَیُّج

اعصابی ہیجان.

عَصَبی حَیاتِیات

حیاتیات کی ایک شاخ جو مطالعۂ اعصاب سے متعلق ہے.

عَصَبی تَمَوُّج

جسم کے پٹھے کی لہر دار حرکت.

عَصَبی فِعْلِیات

اعصابی نظام کے افعال کا علم (انگ: Nerneurophysiology).

عَصَبیُ المِزاج

رک: عصبی ، معنی نمبر ۲.

عَصَبیُ الْمِزاجی

اعصابی کمزوری ، بے حد زُود حسی ، جلد مضطرب یا بے چین ہونے کی کیفیت (انگ: Nervous Tissue).

مِزاجِ عَصَبی

(طب) وہ مزاج جس میں عصبیّت غالب ہو ، ایسے مزاج والا شخص خوش خلق ، ذکی اور فہیم ہوتا ہے اور اُس کے خیالات و حرکات میں چستی ہوتی ہے

نِظامِ عَصَبی

(حیاتیات) اعصاب کی نسوں کے قدرتی جال کی نظم و ترتیب جو مغز اور حرام مغز پر مشتمل ہے اور تمام جسم میں پھیلا ہوا ہے ، حواس خمسہ کا استعمال اور گرد و پیش سے بامعنی رابطہ ہر ذی حیات اس نظام کی مدد سے کرتا ہے

مَرکَزی عَصَبی نِظام

رک : مرکزی اعصابی نظام

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

زِیرِ عَصَبی وِعاء

اعصاب کے نِیچے سے گُزرنے والی نس.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصَبی کے معانیدیکھیے

عَصَبی

'asabii'असबी

اصل: عربی

وزن : 112

دیکھیے: عَصَب

اشتقاق: عَصَبَ

عَصَبی کے اردو معانی

صفت

  • عصب سے منسوب یا متعلق، پٹّھے یا پٹّھوں کا اعصابی
  • کمزور اعصاب والا، بے حد زود حِس، جلد مضطرب یا بے چین ہو جانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words