تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْحابِ کِسا" کے متعقلہ نتائج

کِسا

چادر

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کا سا

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کَیسے

کیسا کی مغیرہ صورت اور جمع تراکیب میں مستعمل، کس بنا پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے

کِسانْنی

کسان کی بیوی، کھیتی باڑی کرنے والی عورت، کھیتی باڑی کرنے والے کی بیوی.

کسانی

کسان کا کام یا پیشہ، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعتی کام کاج

کِسان

(زمین میں ہل چلا کر) غلّہ اُگانے والا، کھیتی باڑی کرنے والا، کاشتکار، کاشتکاری پیشہ

کِساری

ایک اناج، ارہر سے مشابہ ایک دال

قِصاع

پیالے ؛ (مجازاً) شراب کے مٹکے.

کَیسا ہی

۔۱۔ کسی قدر۔ کیسا ہی سمجھاؤ ذرا اثر نہیں۔ ۲۔ کسی قسم کا۔ کیسا ہی گُڑ ہو اس وقت لے آؤ۔

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

قَصائی

بے رحم، ظالم، سنگ دل

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

کوئی سی

کوئی، کسی قسم کی

کوئی سا

کئی میں سے ایک، کوئی

قِصّہ

بکھیڑا، ٹنٹا، جھنجھٹ، قضیہ، جھگڑا

کیسے ہو

مزاج کیسا ہے

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسا عِلاج کَرْتا ہوں

قرار واقعی سزا دینے کے موقع پر مستعمل، قرار واقعی سزا دینے کی جگہ

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کَسُو

کِس سے

کاسی

کاشی، بنارسی، وارنشی

کاسا

ایک وضع کی گھاس جو رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے

کیسا ٹھیک بناتا ہوں

دھمکی کے طور پر کہتے ہیں، بہت سزا دونگا

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کوسے

کوسا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.

کوسی

کوسا

دعائے بد، سراپ

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کَیسا ہی ہو

کَسا جانا

تنا ہوا ہونا، کسی چیز کا چست باندھا جانا، دبا ہوا ہونا

کوسَہ

مدھیہ پردیش میں تیار ہونے والا ایک قسم کا ریشم

کَسا کَسایا

کِھنچا کھنچایا، اچھی طرح تانا ہوا

قَصائی کی گھانس کو کَٹْڑَہ کھا جائے

ممکن نہیں جو ہمارا نقصان ہو سکے، کمزور زورآور کا کیا کرسکتا ہے

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی بَچَّہ

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

قَصائی کی گھاس کو کَٹْڑا کھا جائے

زبردست کی چیز کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا وہ اسی کے گزارے کے کام آتی ہے، جائے تعجب اور امر محال ہے کہ زبردست کے مال پر زیر دست قابض ہوجائے، ممکن نہیں کہ زورآور کی چیز کو کوئی لے لے

قَسائی کا بَچَّہ کَبھی نَہ سَچّا جو سَچّا سو حَرامی کَچّا

قسائی کی بات کا اعتبار نہیں یہ دوست کو سب سے بُرا مال دیتا ہے .

قَسائی کے پالے پَڑْنا

ظالم کے قابو میں آ جانا، ظالم سے واسطہ پڑنا.

کشی

درد آشامی .

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

quasi

کُوسی

(بن باسی) بُت کو غسل دینے کا برتن

کیسُو

ایک پھول جو پانچ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور ہر پنکھڑی شیر کے ناخن سے مشابہ ہوتی ہے ڈھاک

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

قَصائی کے کُھونْٹے بَندْھنا

کاشی

بنارس کا نام

قَسائی کی نَظَر دیکْھنا

قہر کی نظر سے دیکھنا، غصے سے دیکھنا، دشمن کی آنکھ دیکھنا، دشمن اور ظالم کی طرح دیکھنا، ظالمانہ نظر رکھنا، ڈان٘ٹتے رہنا، تان٘ستے رہنا

قَصائی کی نَظَر دیکْھنا

قہر کی نگاہ سے دیکھنا ، ڈان٘ٹنا .

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابِ کِسا کے معانیدیکھیے

اَصْحابِ کِسا

as.haab-e-kisaaअसहाब-ए-किसा

اصل: عربی

وزن : 22212

اَصْحابِ کِسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) کملی والے، (مراداً) حضور (صلعم) حضور کی بیٹی بی بی فاطمہ ، حضرت علی اور دونوں نو اسے امام حسن اور امام حسین (رضوان اللہ علیہم) . (جنھیں حضور (صلعم) نے ایک کملی میں لے کر انکے حق میں دعا فرمائی تھی) ، ال عبا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْحابِ کِسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْحابِ کِسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone