تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹپَٹا" کے متعقلہ نتائج

اَتْپَٹ

غلط، جھوٹ، الٹا سیدھا، بے ڈھنگا

اَٹ پَٹ

بے تکی، بے ترتیب، اوندھی سیدی (بات وغیرہ)، عموماً وہ بولنا کے ساتھ مستعمل

اَٹپَٹا

بے جوڑ، نا موزوں

اَٹْپَٹِی بات

بیہودہ گفتگو، ایسی گفتگو جو سمجھ میں نہ آئے، الٹا جواب، جھوٹ، ٹال مٹولے

اَٹْ پَٹْ بولنا

الٹی پلٹی باتیں کرنا، بے سمجھے بوجھے بولنا، بکواس کرنا

اَٹ پَٹانا

بے تکی باتیں کرنا، بہکنا، لاجواب ہونا، پس و پیش کرنا

output

(output یا outputted, ماضی و ماضیہ outputting)

اُتْپَت

آفرینش، خلق ، وجود

اُتْپَتّی

آفرینش، خلق ، وجود

اُٹ پَٹانْگی

غربت، بد نصیبی، تباہی، شکستہ حالی، شرارت، نامعقولیت، بیہودہ گوئی، بکواس

اُوٹ پَٹانگ

انمل بے جوڑ ، بے تک ؛ بے معنی

اُٹ پَٹانْگ

wretched, disorderly, absurd

اَتا پَتا بَتانا

give a clue or hint (e.g. to a riddle)

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

اُوٹ پَٹَنگ

رک : اوٹ پٹانگ

اَٹْپَٹی

لا پرواہ، بے پرواہ، بے فکر

اُوٹ پَٹانگی

بے سوچے سمجے بولنے والا آدمی ؛ بیہودہ گو ، فضول آدمی ؛ بے وقوف ، احمق

اُوٹ پَٹَنگی

رک : اوٹ پٹانگی

outpatient

اسپتال کا بیرونی مریض جو داخل نہ ہو۔.

اَتا پَتا

سراغ، نشان، ٹھور ٹھکانا، اثر و علامت جس سے کسی بات کا کھوج لگایا جا سکے

آٹا پاتْھنا

الٹی سیدھی روٹیاں پکانا ؛ روٹیاں تھوپنا.

آتی پاتی

’ایک کھیل کانام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چند لڑکے جمع ہو کے ایک لڑکے سے کہتے ہیں کہ فلاں مقام سے فلاں درخت کا پتا لے آؤ اور خود چھپ جاتے ہیں. جب وہ لڑکا وہاں سے (پتا) لے کر پلٹتا ہے توسب کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور مل جاتا ہے آس کو چھولیتا ہے. اب وہ لڑکا جسے چھوا گیا چور ہو جاتا ہے ‘ اور اگر وہ چھپے ہووں میں سے کسی کو نہیں ڈھونڈ پاتا تو آخر میں سب لڑکے شور کر کے خود ہی نکل پڑتے ہیں اور جس کو دوڑ کر یہ چھولیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے).

آنئِتی پانئِتی

(لفظاً) سرھانے اور پان٘و کے نیچے کی جگہ، (مراداً) پلنگ یا مسہری کے کسی بھی حصے میں، چارپائی وغیرہ کے کسی بھی طرف

آئِینتی پائِینتی

پلنگ کا سریا پیر، اوپر اور انیچے کا حصا (کسی چیز کا)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹپَٹا کے معانیدیکھیے

اَٹپَٹا

aTpaTaaअटपटा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَٹپَٹا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • بے جوڑ، نا موزوں
  • ٹیڑھا
  • معمول سے ہٹ کر، غیر فطری
  • اٹپٹی کا مذکر

شعر

Urdu meaning of aTpaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • bejo.D, na mauzuu.n
  • Te.Dhaa
  • maamuul se hiT kar, Gair fitrii
  • aTapTii ka muzakkar

English meaning of aTpaTaa

Adjective, Masculine

अटपटा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

اَٹپَٹا کے مترادفات

اَٹپَٹا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَتْپَٹ

غلط، جھوٹ، الٹا سیدھا، بے ڈھنگا

اَٹ پَٹ

بے تکی، بے ترتیب، اوندھی سیدی (بات وغیرہ)، عموماً وہ بولنا کے ساتھ مستعمل

اَٹپَٹا

بے جوڑ، نا موزوں

اَٹْپَٹِی بات

بیہودہ گفتگو، ایسی گفتگو جو سمجھ میں نہ آئے، الٹا جواب، جھوٹ، ٹال مٹولے

اَٹْ پَٹْ بولنا

الٹی پلٹی باتیں کرنا، بے سمجھے بوجھے بولنا، بکواس کرنا

اَٹ پَٹانا

بے تکی باتیں کرنا، بہکنا، لاجواب ہونا، پس و پیش کرنا

output

(output یا outputted, ماضی و ماضیہ outputting)

اُتْپَت

آفرینش، خلق ، وجود

اُتْپَتّی

آفرینش، خلق ، وجود

اُٹ پَٹانْگی

غربت، بد نصیبی، تباہی، شکستہ حالی، شرارت، نامعقولیت، بیہودہ گوئی، بکواس

اُوٹ پَٹانگ

انمل بے جوڑ ، بے تک ؛ بے معنی

اُٹ پَٹانْگ

wretched, disorderly, absurd

اَتا پَتا بَتانا

give a clue or hint (e.g. to a riddle)

اَتّے پَتّے بَکھانْنا

عیب جوئی کرنا ، برائی بیان کرنا ، عیوب کھولنا ۔

اُوٹ پَٹَنگ

رک : اوٹ پٹانگ

اَٹْپَٹی

لا پرواہ، بے پرواہ، بے فکر

اُوٹ پَٹانگی

بے سوچے سمجے بولنے والا آدمی ؛ بیہودہ گو ، فضول آدمی ؛ بے وقوف ، احمق

اُوٹ پَٹَنگی

رک : اوٹ پٹانگی

outpatient

اسپتال کا بیرونی مریض جو داخل نہ ہو۔.

اَتا پَتا

سراغ، نشان، ٹھور ٹھکانا، اثر و علامت جس سے کسی بات کا کھوج لگایا جا سکے

آٹا پاتْھنا

الٹی سیدھی روٹیاں پکانا ؛ روٹیاں تھوپنا.

آتی پاتی

’ایک کھیل کانام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چند لڑکے جمع ہو کے ایک لڑکے سے کہتے ہیں کہ فلاں مقام سے فلاں درخت کا پتا لے آؤ اور خود چھپ جاتے ہیں. جب وہ لڑکا وہاں سے (پتا) لے کر پلٹتا ہے توسب کو ڈھونڈتا پھرتا ہے اور مل جاتا ہے آس کو چھولیتا ہے. اب وہ لڑکا جسے چھوا گیا چور ہو جاتا ہے ‘ اور اگر وہ چھپے ہووں میں سے کسی کو نہیں ڈھونڈ پاتا تو آخر میں سب لڑکے شور کر کے خود ہی نکل پڑتے ہیں اور جس کو دوڑ کر یہ چھولیتا ہے وہ چور بن جاتا ہے).

آنئِتی پانئِتی

(لفظاً) سرھانے اور پان٘و کے نیچے کی جگہ، (مراداً) پلنگ یا مسہری کے کسی بھی حصے میں، چارپائی وغیرہ کے کسی بھی طرف

آئِینتی پائِینتی

پلنگ کا سریا پیر، اوپر اور انیچے کا حصا (کسی چیز کا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹپَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹپَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone