تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوزان" کے متعقلہ نتائج

اَوزان

مقداریں، (اشیاء کے) بوجھ یا ثقل

طَبَعی اَوزان

کسی زبان کے مزاج کے مطابق اوزان جو اجتماعی قومی ذوق ان کے موزوں ہونے کی شہادت دیں اور ان کی موزونیت کو ثابت کرنے کے لیے کسی دلیل مثلاً تقطیع کی ضرورت نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوزان کے معانیدیکھیے

اَوزان

auzaanऔज़ान

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: وَزْن

موضوعات: عروض موسیقی

اشتقاق: وَزَنَ

اَوزان کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مقداریں، (اشیاء کے) بوجھ یا ثقل
  • تولنے کے پیمانے، باٹ
  • (عروض) شعر کی تقطیع کرنے کی مختلف مقررہ بھریں یا سُر
  • (صرف عربی) ف ع ل اور مقررہ اضافی حرفوں سے بنے ہوئے وہ کلمات جن سے اسماء و افعال کے زیر و زبر متعین کیے جاتے ہیں اور جن کے وزن پر کسی مادے کے منتقل ہونے سے معانی میں تنوع پیدا ہوتا ہے
  • (موسیقی) سُر لّے اور تال سم

English meaning of auzaan

Noun, Masculine, Plural

  • weights, parameter
  • measures

औज़ान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • तौलने के पैमाने, तराज़ू के एक पलड़े में तौलने के लिए रखे जाने वाले बाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوزان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوزان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words