تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَوامی حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج

عوامی

عوام سے منسوب، عوام کا، عوام سے متعلق، عوام کے لیے

عَوامی اَدَب

نظمیں ، افسانے ، کہانیاں ، اخلاقیاتی محاورے ، پہلیاں اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلق عوام الناس سے ہوتا ہے عمومی ادب ، عوام میں مقبول ادب ۔

عَوامی جَنْگ

وہ لڑائی جس میں عام لوگ شریک ہوں ، وہ معرکہ جس میں عوام الناس بھی شامل ہوں ۔

عَوامی گِیت

وہ گیت یا گانے جو عوام میں مروج ہیں اور زیادہ تر دیہات میں گائے جاتے ہیں، عوام کے قدیم گیت، لوک گیت

عَوامی بولی

عام لوگوں کی بول چال، عوام الناس کی گفتگو، کسی محدود علاقے میں بولی جانے والی عام لوگوں کی زبان

عَوامی لِیڈَر

قائد عوام ، عوام کا رہنما ، عوام کا سرکردہ نمائندہ ، عوام کا سردار ۔

عَوامی تَحْرِیک

عوام الناس کی متحدہ و متفقہ کوشش، عام لوگوں کی منظّم جدوجہد، عوام کی محنت اور دوڑ دھوپ

عَوامی حُکُومَت

وہ حکومت جو عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے، عوام کی بنائی ہوئی حکومت، جس سلطنت میں عوام کا راج ہو، جمہوریت

وَمَا تَوفِیقِی اِلّا بِاللّٰہِ

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) مجھے توفیق نہیں ہے مگر خدا کی طرف سے (بالعموم انکسار اور مجبوری کے اظہار کے طور پر مستعمل)

وامی

گھوڑی، گدھی، جوان ہتھنی، گیدڑی

واما

عورت، پاربتی یا سرسوتی، نیز لکشمی دیوی کا ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں عَوامی حُکُومَت کے معانیدیکھیے

عَوامی حُکُومَت

'avaamii-hukuumat'अवामी-हुकूमत

اصل: عربی

وزن : 122122

موضوعات: سیاسیات سرکار

عَوامی حُکُومَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ حکومت جو عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے، عوام کی بنائی ہوئی حکومت، جس سلطنت میں عوام کا راج ہو، جمہوریت

English meaning of 'avaamii-hukuumat

Noun, Feminine

  • democracy, republic

'अवामी-हुकूमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह हुकूमत जिसमें लोगों के चुने हुए प्रतिनिधि होते हैं, लोगों द्वारा बनाई गई सरकार, लोगों द्वारा शासित राज्य, अवाम की बनाई हुई हुकूमत, लोकतंत्र, गणतंत्र

عَوامی حُکُومَت کے مترادفات

عَوامی حُکُومَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَوامی حُکُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَوامی حُکُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone