تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"واما" کے متعقلہ نتائج

واما

عورت، پاربتی یا سرسوتی، نیز لکشمی دیوی کا ایک نام

واماندَہ

پیچھے رہا ہوا، باقی رہا ہوا، پس ماندہ، (کنایتہ)، وارث، لواحقین

واماندَۂِ راہ

واما اُوری

سیم کی ایک قسم ۔ سیم کے مختلف اقسام ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ واما اوری سیم ، اروی سیم ، ملیا سیم ۔

واماندَگانِ راہ

راستے میں تھک جانے والے ، تھکے ماندے ، تھک کر پیچھے رہ جانے والے لوگ ، پیچھے رہے ہوئے لوگ ۔

واما چار

بائیں ہاتھ کا عقیدہ، تنتروں کا عقیدہ

وامانْدَگی

تھکن، تھکاوٹ، تھکان

وَہْماً

بطور وہم، وہم کے مطابق

وا ماندَگان

پیچھے رہ جانے والے لوگ ؛ (مجازاً) تھکے ہوئے لوگ ، نڈھال لوگ ۔

وَہْمات

اوہام، بہت سے وہم

وُہ مارا

(کلمہء تحسین) اچانک کامیابی کے موقعے پر نعرئہ تحسین کے طور پر بولتے ہیں ۔

وَہْم ہونا

(شاذ) غلطی سرزد ہونا، سہو ہونا، التباس ہونا.

وَہْم اَن٘گیز

وسوسہ پیدا کرنے والا، وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا.

وُہ مُعامَلَہ

(کنایتہ) مجامعت ، ہم بستری ۔

وَہْم اَساس

اردو، انگلش اور ہندی میں واما کے معانیدیکھیے

واما

vaamaaवामा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

واما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت، پاربتی یا سرسوتی، نیز لکشمی دیوی کا ایک نام
  • (پنگل) ایک بحر، جس کے ایک مصرعے میں مفعول فعولن فاعل فعل کی ترتیب سے دس اکشر یا سولہ ماترائیں ہوتی ہیں، اسے سسما بھی کہتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

वामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दस अक्षरों के एक वृत्त का नाम जिसके प्रत्येक चरण में तगण, यगण और भगण तथा अंत में एक गुरु होता है
  • मनोहारिणी स्त्री
  • सरस्वती
  • लक्ष्मी
  • दुर्गा
  • स्त्री

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (واما)

نام

ای-میل

تبصرہ

واما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words