تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَذان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَذان کے معانیدیکھیے
اَذان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)
شعر
لہجہ کہ جیسے صبح کی خوشبو اذان دے
جی چاہتا ہے میں تری آواز چوم لوں
شاید کوئی بندۂ خدا آئے
صحرا میں اذان دے رہا ہوں
خیال آیا ہمیں بھی خدا کی رحمت کا
سنائی جب بھی پڑی ہے اذان پنجرے میں
English meaning of azaan
Noun, Feminine
- adhan, the Islamic call to prayer, shout to call, Muslim summon to prayers (usually chanted from the turret of a mosque)
अज़ान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सामूहिक रूप से नमाज़ अदा करने के लिए मस्जिद से होने वाली पुकार या बुलावा, नमाज़ की सूचना के शब्द जो ज़ोर से पुकारे जाते हैं
اَذان کے مترادفات
اَذان سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَذان)
اَذان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔