تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"azalea" کے متعقلہ نتائج

azalea

جنس Rhododendron سے کوئی برگ ریز جھاڑی جس میں گلابی بنفشی، سفید یا زرد پھول آتے ہیں۔.

اَزَلی

سرمدی، شروع سے، قدیم، مدامی

اِزالَہ

دفعیہ، خاتمہ، زائل کرنے کا عمل، مٹانا

اَذِلَّہ

ذلیل کی جمع

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

عَضْلی

عضلہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، عضلے کا.

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

عَضَلاتی تَوانائی

گوشت اور پٹھوں کی قوت.

عَضَلاتی تَقَلُّص

عضلات کا گھٹ جانا یا سکڑ جانا.

عَضَلاتی

عضلات سے منسوب یا متعلق، عضلات کا، گوشت و پٹھوں سے مرکب عضو کا

عَضَلات

گوشت اور پٹھوں سے مرکب عضو، گوشت کی مچھلیاں

عَضَلاتِ عاصِرَہ

(طب) سکیڑنے یا نچوڑنے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُضَیِّقَہ

(طب) سکیڑنے والے عضلات ، کسی عضو کو سکیڑنے یا سمیٹنے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُقَرِّبَہ

(طب) قریب لانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو اندر کی طرف لانے والے عضلات.

عَضَلاتِ مُبَعِّدَہ

(طب) دور لے جانے والے عضلات ، کسی عضو مثلاً ہاتھ یا پیر کو جسم کے خطِ متوسط سے باہر کی طرف یا دور لے جانے والے عضلات.

عَضَلاتِ رافِعَہ

(طب) کسی عضو کو اٹھانے والے عضلات.

اَزَلی دُشْمَنی ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

اَزَلی بَیر ہونا

بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا

azalea کے لیے اردو الفاظ

azalea

əˈzeɪ.li.ə

azalea کے اردو معانی

اسم

  • [سوکھا] اچالیہ
  • جنس کنیر (Rhododendron) کے اریقی (heath) خاندان کا ایک پودا، اس کی بعض دوغلی قسمیں (پھولوں کی کثرت اور خوشنمائی کے باعث) کاشت کی جاتی ہیں

azalea के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [सूखा] अचालिया
  • जिंस-ए-कनेर (Rhododendron) के अरीक़ी (heath) ख़ानदान का एक पौदा, उस की बा'ज़ दोग़ली क़िस्में (फूलों की कसरत और ख़ुश-नुमाई के बा'इस) काश्त की जाती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (azalea)

نام

ای-میل

تبصرہ

azalea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone