تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحَق" کے متعقلہ نتائج

بَحَق

رک : بَ (تحتی الفاظ)

بَحَقِّ آں

بَحَقِ سَرکار

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

عارِف بَحَق

خدا کا عرفان رکھنے والا، اللہ کو جاننے والا، خدا شناس، عارف باللہ

جان بَحَق ہونا

مر جانا ، وفات پانا.

واصِل بَحَق ہونا

خدا سے مل جانا ، خدا کے پاس پہنچ جانا ، رحلت فرمانا ، مر جانا ، فوت ہونا اردو زبان و ادب کی خدمت کرتے کرتے واصل بحق ہوگئے

جاں بَحَق ہونا

مرجانا، وفات پانا

وَصل بَحَق

(تصوف) بندے کا ذاتِ حق میں محو ہو جانا ، سالک کا ذات حق میں فنا ہوجانا

جاں بَحَق تَسْلِیم ہونا

جاں بَحَق

موت، وفات، انتقال

واصِل بَحَق

(تصوف) رک : واصل معنی

جِیو بَحَق تَسْلیِم کَرنا

مرنا ، فوت ہونا.

حَق بَحَق دار رَسِید

اظہار اطمینان کے لئے بطور کہاوت ایسے موقعوں پر بولا جاتا ہے، جہاں کسی کو اپنا جائز حق مل جائے، جس کا حق تھا، اس کو مل گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحَق کے معانیدیکھیے

بَحَق

ba-haqब-हक़

وزن : 2

بَحَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - فعل متعلق

  • ۱. طفیل میں ، وسیلے سے.
  • رک : بَ (تحتی الفاظ)
  • ۲. ( کسی کے ) فائدے میں ، جیسے : بحق سرکار ، بحق مدعی .

فارسی، عربی - صفت

  • بر حق ، بجا ، سچا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَہَق

جلدی بیماری جس میں جلد پر سفید داغ سے نمودار ہو جاتے ہیں، چھیپ

بَہَک

مد ہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت، بے سر پیر کی بات کرنا

English meaning of ba-haq

Persian, Arabic - Adverb

  • in favour of, on account of, in the case of, for the sake of

Persian, Arabic - Adjective

  • with right, duty

ब-हक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण

  • फ़ायदे में, के पक्ष में, के हित में

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • उचित, सही, सच्चा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words