تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحُضُور" کے متعقلہ نتائج

حُضُور

موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل

حُضُور میں

سامنے، روبرو، خدمت میں، موجودگی میں، بارگاہ میں

حُضُور نَوِیس

وہ افسر جو تمام شاہی احکامات اور جاگیریں رجسٹر میں درج کرتا ہے

حُضُور باجی

تعظیمی کلمہ عورت کے لیے

حُضُور ہونا

سامنے آنا؛ بے پردہ ہونا

حُضُور مَحال

وہ ریاست جو براہِ راست محصول گورنمنٹ کو دے

حُضور طَلب

بادشاہ یا بڑے افسر کے پاس بلایا ہوا، وہ جسے حاضری کا حکم ہو

حُضُور و غَیْب

حُضور تَحصیل

مالگزاری کی وصولی جو بڑا افسر خود کرے، صدر مقام کی تحصیل

حُضُورِ دِل

رک : حضور قلب جو زیادہ مستعمل ہے

حضور یار

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حُضُورِ اَقْدَس

جنابِ پاک، خداوند، حاکم یا کسی بزرگ کے سامنے یا خدمت میں، رُو برو، سامنے، حضور میں، بارگاہ میں

حُضُورِ قَلْب

(سب چیزوں سے دل ہٹا کر) کسی ایک چیز پر پورے انہماک کے ساتھ توجّہ دینا، یکسوئی

حُضُورِ والا

۱. جنابِ عالی، حضورِ اقدس

حُضُورِ بالا

بڑے حضور ؛ جنابِ والا

حُضُورِ اَکْرَم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تعظیمی کلمہ

حُضُورِ پُرْنُور

حُضُورات

ایک فوج جو ریاست گوالیار ، میں ہوتی تھی

حُضُورَت

بارگاہ، حضور

حُضُوری نالِش

شکایت جو براہِ راست گورنمنٹ کے پاس کی جائے

حُضُوری مالگُذاری

حُضُوری مال گُزاری

مال گزاری جو سرکار خود وصول کرے

حُضُورِیَّت

(تصوّف) حضورئ قلب، حضوری

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

حُجُور

آغوش، گود

ہُجُود

رات کو سونا نیز بیدار ہونا ۔

حَضار

(نجوم) کوکب کلب الاکبر کے گیارہ خارج الصورت تاروں میں سے ایک نورانی ستارے کا نام

ہَزار

(عدد) دس سو،

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہَزاروں

ہزار کی جمع، ہزارہا، (کنایتہ) بہت، کثیر تعداد میں

حاضِر

(قواعد) وہ ضمیر شخصی جو موجود کے لیے استعمال کی جائے، ضمیر مخاطب

حَذَر

پرہیز، اجتناب، بچاؤ، احتیاط، خوف، ڈر

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

hazer

تھکانے والا

حَظْر

روک، ممانعت، احاطہ بندی، علیحدگی

حَذِر

چالاک، ڈرنے والا، ڈرا ہوا

حَذِیر

حَذُور

حِذار

ہَذْر

بہت بولنا، بک بک کرنا، ہذیان، بکواس

حَظائِر

ہَزِیر

ہَوزَر

وہ توپ جس کا دہانہ تنگ اور نالی لمبی ہو جس کا رخ آسمان کی جانب اوپر ہوتا ہے اور اس کا گولہ سیدھا گرنے کے بجائے پہلے ترچھا بلندی کی طرف جاتا ہے پھر نشانے کے قریب پہنچ کر نیچے کی سمت گرتا ہے ، ہوزر نامی شخص نے اس کو شکل دی اسی لیے یہ ہوزر توپ کہلاتی ہے۔

حُضّار

حاضر کی جمع، کسی مقام یا موقع پر موجود لوگ، حاضرین

ہَزَد

بَڑے حُضُور

گھر کے بزرگ ، باپ دادا یا سرپرست وغیرہ

آن حُضُور

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم

اَبّا حُضُور

پیارے ابا (باپ کو پکارنے کا شائستہ کلمہ)

شَرْم حُضُور

آنکھ کی مروت یا لحاظ، سامنے کی شرم یا خجالت

جی حُضُور

تائید یا اقرار کے لیے (کسی کی بات کے جواب میں خوشامد کے طور پر یا احتراماً کہتے ہیں) بجا فرمایا ،حاضر ہوا،درست ہے.

بَحُضُور

رو برو، اجلاس میں، پیشی میں، خدمت میں

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

بے حُضُور

غیر حاضر، ناموجود، غائب

غِیاب و حُضُور

مَحالِ حُضُور

(قانون) ایسا محال جس کے مالک کو براہِ راست مال گزاری خزانہ صدر میں داخل کرنے کی اجازت ہو

ہَزارے

علاقہ ہزارہ کے رہنے والے، ہزارہ کی جمع نیز مغیرہ شکل

ہَزاری

ہزار آدمیوں کا افسر ؛ امراء کا ایک مرتبہ ؛ بلند منصب شخص نیز امیر کبیر شخص ، صاحب حیثیت و وجاہت (بازاری کے مقابل)

حَضارَہ

رک : حضارت

ہَزارَہ

۱۔ رک : ہزارہ ؛ ایک بڑے قسم کے لالے یا گیندے کا پھول جس میں بہت سی چھوٹی چھوٹی پتیاں ہوتی ہیں ، گل صد برگ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحُضُور کے معانیدیکھیے

بَحُضُور

ba-huzuurब-हुज़ूर

اصل: عربی

وزن : 121

بَحُضُور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رو برو، اجلاس میں، پیشی میں، خدمت میں

English meaning of ba-huzuur

Adverb

  • on the service of

ब-हुज़ूर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • रूबरू, इजलास में, पेशी में, ख़िदमत में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحُضُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحُضُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone