تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادِ سُرْخ" کے متعقلہ نتائج

سُرْخ

جس کا رنگ شفق کی طرح ہو، لال رنگ کا، بھبوکا، چہچہا

سُرْخُوں

سُرخ ، لال رن٘گ کا.

سُرْخا

وہ گھوڑا جس کی کھال سفید ، مائل بہ سرخی یا زعفرانی ہو نیز اس گھوڑے کا رن٘گ.

سُرْخی

سرخ رنگت، لال رنگت

سُرْکھا

لمبا تناور درخت یا پودا جس میں پتّوں کی مناسبت نہ ہو

سُرْخ باد

(طِب) وہ لال لال چکتّے جو خُون کی خرابی سے کھال پر ہو جاتےہیں اور اُن میں کھجلی اور جلن ہوتی ہے خصوصاً کانوں کے قریب خُون کے جوش سے پیدا ہونے والا ورم ، صفراوی ورم.

سُرْخ پا

(نباتیات) رک : جنگلی ساگ ، حمَاض ، ترشک

سُرْخ مُو

سُرْخ فام

سُرْخ اُودی

یاقوت ؛ آتشی گُلابی رن٘گ ، سُرخ رن٘گ میں اُودے کی آمیزش.

سُرْخ پائے

(نباتیات) رک : جنگلی ساگ ، حمَاض ، ترشک

سُرْخ سار

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

سُرْخ بادَہ

سُرْخ جُوں

(زراعت) کرمک ، لیک ، جُوں سے مُشابہ ایک کِیڑا جو فصلوں کو لگتا ہے.

سُرْخ تاب

آتشیں ، گہری سرخی لیے ہوئے ، آگ کے شعلہ جیسا ، شعل کی چمک اور لپک رکھن والا.

سُرْخ گُوں

سُرْخْ رُوئی

کامیابی ، عِزَّت ، آبرو ، حُرمت.

سُرْخ فِیتَہ

انتظام کا مُختار و مجاز شخص ، حاکم ، دفترِ حکومت کا مُنتظم ؛ (کنایۃً) سرکاری دفتروں میں ضابطہ کی کارروائی میں تاخیر ، قرطاس بازی ، احکامات جاری کرنے میں غیر ضروری التواء ، ضابطوں کا چکر ڈالنا.

سُرْخ پوشی

سُرخ بتی

۲. سڑک پر نصب لال رن٘گ کا ٹریفک سِگنل کا نِشان جس کا مطلب یہ ہے کہ سواریوں کی آمد و رفت رُکی ہوئی ہے.

سُرْخ خال

شغار پرند کے چار اقسام میں سے ایک جس پر لال چتّیاں ہوتی ہیں اس کی پہچان یہ ہے کہ یہ پرند برف پر بیٹھ سکتا ہے.

سُرْخ آمیزَہ

(طب) ادویات میں ایک مُستند مسہل ، جُلَاب Red Mixture.

سُرْخ مِٹّی

(ارضیات) سُرخ ذرات کی آمیزش والی ریت یا مٹّی، پہاڑوں سے اُڑ کر آنے والی لال رن٘گ کی دُھول نیز سین٘دور ، قرمزی سنگ ریزہ

سُرْخ سَفیدی

(طِب) زخم کی وہ حالت جب جائے ماؤف سفید پڑ جاتی ہے اور اُس سے خُون نِکلتا ہے.

سُرْخ آسیب

(کنایۃً) کمیونسٹ نظریات یا اِشتراکی ممالک کا غلبہ ، خوف.

سُرْخ تِیرَہ

(سالوتری) کمیت یا سُرخ رن٘گ کا گھوڑا ، گردن پر ایک سُرخ پٹی ہونا

سُرْخ آندھی

ریگستانی تیز ہواؤں کا طُوفان جس میں سُرخ مٹی ہوا کے ساتھ شِدَت سے اُڑتی ہے.

سُرْخ اَندام

سُرْخ ہِن٘دی

ریڈ انڈّین نسل کے باشندے جو جنوبی امریکہ سےکثرت سے ہیں

سُرْخ ہونا

لال ہو جانا

سُرْخ عَیار

پرکھ ، امتحان ، ثبوت ، جانچ.

سُرْخ بَکْرا

(حیوانیات) سِندھی بکرا، صحرائی گوسفند

سُرْخ وَن

وہ ایک خاص قسم کی کھجور کا نام ہے نہایت پُر مغز ہوتی ہے اور اس کا رن٘گ سُرخ ہوتا ہے اہلِ فارس نے اس کا نام سُرخ ون رکھ دیا ، الحَبّۃ الخمرا.

سُرْخ بید

سُرْخ پید

(طِب ، نباتیات) ایک درخت کا نام جسے پید مجنوں بھی کہتے ہیں اسکے اجزا ادویات میں مستعمل ہیں .

سُرْخَہ

سُرخا، وہ گھوڑا، جس کی کھال سِفید مائل بسرخی یا زعفرانی ہو، نیز اس گھوڑے کا رن٘گ

سُرْخ کَرنا

جسم میں خون پید اکرکے لال چقندر بنا دینا ، لالوں لال بنا دینا ، کھال میں سُرخی پیدا کر دینا ، خوش خوراکی ک باعث سُرخی آجانا .

سُرْخ لِیمُوئی

یاقوت کی تقسیم ، بلحاظ درجات ، اقسام کے اعتبار سے ایک رنگ کا یاقوت ، زردی مائل لال رن٘گ.

سُرْخ فاخْتَہ

یہ سات قسم کی ہوتی ہے ... (۱) فاختہ دیسی جس کو پنجابی میں گھوگی کہتے ہیں (۲) ٹوٹرو (۳) گرڑی سُرخ فاختہ (۴) فاختۂ کوکلاں دیسی (۵) ہریل (۶) قمری دیسی (۷) چترول چتکبری دیسی (۸) گنوئیں یا گھن٘وان

سُرْخ بِھڑ

(حشریات) ڈن٘ک مار کر کاٹنے والے پردار حشریات کی ایک قسم جو بھونْر کی شکل لیکن رنگ میں ساہی مائل سُرخ کمر پر پیلی دھاری ہوتی ہے.

سُرْخ حَمَری

یاقوت کی ایک قسم جو چار درجات میں سے ایک ہے اس رنگ کا انحصار پتّھر میں کرومِیَم کی آمیزش پر ہے ، لعلِ سُرخ.

سُرْخ باجْری

(مُرغ بازی) سُرخ پروں کی بُھوری یا سفید باریک چننی دار مُرغی یا مرغا

سرخ چہ

سُرْخ بُخار

(طب) ایک قسم کا بُخار جس میں ٹائسِل اور حلق کی لعابدار جھلّی سُوج جاتی ہے ، اکثر گردے بھی سوزش میں مُبتلا ہو جاتے ہیں.

سُرْخا سُرْخ

بہت گہرے رن٘گ کا ، گہرا لال.

سُرْخ و سِیاہ

تب حُسن کے بازار میں سُرخ و سیاہ یک بھاؤ ہے (کذا) سلطان مسکین رازاں یک رنگ یکساں دیکھا

سُرْخ زَنْبُور

تَتّیّا ، کابلی بھڑ ؛ (کنایۃً) اُنگلیوں کے حِنائی سِرے

سُرْخ کِرْیات

(طِب) سُرخ ذرّات ، لال جرثومہ ، سیل.

سُرْخ پوش

سُرخ لِباس پہنے ہوئے.

سُرْخ جَسِیمَہ

(طِب) اِنسانی جسم میں خون کے سُرخ زرّات ، جاندار کے جسم کی اِکائی ، لال سیل.

سرخ رنگ

لال رنگ والا، خون جیسے رنگ والا

سُرْخ سَڑَن

(جنگلات) درخت کے ریشوں کی ایک طرح کی شکستگی جو پھپوند چھال کے زخم وغیرہ کے سبب پیدا ہوتی ہے.

سُرْخ حَرارَت

(طبیعیات) فولاد سازی میں لوہا پگھلانے کی آگ کی تپش.

سُرْخ سَبْز

ایک قسم کی چڑیا

سُرْخ مَرْز

(طب) مُختلف ادویات میں مُستعمل ایک بُوٹی جس کے پُھول سُرخ رن٘گ کے ہوتے ہیں ، لاط : Salvia Horminum or Maosran.

سُرْخ رُوئی دینا

عِزَّت و آبرو دینا ، کامیابی دینا.

سُرْخْڑا

پگلے کی ایک قسم فرق صرف یہ ہوتا ہے کہ جب یہ چوزا ہوتا ہے تو اس کا رن٘گ بگل کا سا سفید ہوتا ہے اور جب تری ناک ہو جاتا ہے تو پیٹھ اور سر زرد اور سُرخ ہو جاتا ہے .

سُرْخ زَرْدَہ

سرنگ گھوڑا

سُرْخ جوڑا پَہَنْنا

لال پوشاک پہننا ، عُنّابی جوڑا پہننا ، مراد : شادی کا لِباس پہننا.

سُرْخ سَر

لال رنگ کی ابابیل ، لا ل عصفور ؛ (کنایۃً) اسی نام سے ایرانی کو مشہور کہا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بادِ سُرْخ کے معانیدیکھیے

بادِ سُرْخ

baad-e-surKHबाद-ए-सुर्ख़

وزن : 2221

بادِ سُرْخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں.

English meaning of baad-e-surKH

Noun, Masculine

  • a disease that is caused by blood clots and causes large red patches on the face

बाद-ए-सुर्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बीमारी जो ख़ून के ख़राबी से पैदा होती है और इस में चेहरे पर लाल रंग के बड़े बड़े चिट्ठे पड़ जाते हैं और ज़्यादा तर चेहरे पर होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادِ سُرْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادِ سُرْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone