تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادَھک" کے متعقلہ نتائج

بادَھک

حریف، دشمن، مخالف شخص

بَدّھِک

شکاری‏، قاتل یا جلاد آدمی

بَدَّھک

بن٘دھا ہوا، قیدی، مقید

بادھا

درد تکلیف ، بیماری.

بادھی

رسی، ڈور

بادَھن

روک، رکاوٹ

بَھداکا

گرنے کی آواز، دھماکا، نرم جگہ پر وزنی چیز کے گرنے کی آواز

بِدائِکی

رک : بدائی

بیدِکا

(ہنود) قربانگاہ ، چبوترہ ، اگن ہوتہ

بَدْکی

سونے یا چان٘دی کی ٹکیا .

بِدَک

ڈر یا شرارت کی وجہ سے گھوڑے کی اضطراری حرکت

بَدَک

قاتل، جلاد ، شکاری

بَنْدَھک

کسی سے کچھ قرضہ لےکر اس کے بدلے میں کوئی چیز کسی کے پاس رکھنا

بادْھ

(باجا سازی) وہ بندھن یا طغاب جس سے طبلے کا چرمی گودہ سب طرف سے بن٘دھا اور کھن٘چا رہتا ہے (ڈالنا ، لگانا).

بِدَک جانا

چونکنا، ڈرنا، بھڑکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بادَھک کے معانیدیکھیے

بادَھک

baadhak•बाधक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بادَھک کے اردو معانی

صفت

  • حریف، دشمن، مخالف شخص
  • روکنے والا، مزاحمت کرنے والا
  • ستانے والا، آزردہ
  • رکاوٹ، روک، مزاحمت
  • بگاڑنے والا

Urdu meaning of baadhak

  • Roman
  • Urdu

  • hariif, dushman, muKhaalif shaKhs
  • rokne vaala, muzaahamat karne vaala
  • sataane vaala, aazurda
  • rukaavaT, rok, muzaahamat
  • bigaa.Dne vaala

बाधक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बाधा अर्थात् विघ्न उत्पन्न करने वाला, रुकावट डालने वाला, रोकने वाला, विघ्नकर्ता, प्रतिबंधक
  • बाधा के रूप में होने वाला
  • बिगाड़ने वाला
  • दुश्मन, शत्रु, प्रतिद्वंदी, विरोधी
  • दुःखदायी, हानिकारक, हिंसक, सताने वाला, मार ड़ालने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone