تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باعِثِ مَفَر" کے متعقلہ نتائج

مَفَر

بھاگنے کی جگہ، جائے فرار

مَفَر ہونا

مفر کرنا (رک) کا لازم ، نجات یا چھٹکارا حاصل ہونا ، رستگاری ہونا ۔

مَفَر نَہیں

نجات حاصل نہیں ہوسکتی ، چھٹکارا نہیں ۔

مَفَر پانا

جائے فرار پانا ، نجات حاصل کرلینا ؛ چھٹکارا ملنا ، بچنا ۔

مَفَر کَرنا

بھاگنا ، فرار کا راستہ اختیار کرنا ، بچنا ۔

مَفاد

فائدہ، نفع، بھلائی، بہتری

مَفِردینا

بھاگنے کا راستہ دینا نیز کسی امر سے چھٹکارا دینا، فرصت بخشنا

مَفاد حَیلی

(طبیعیات) مشین میں لگائی ہوئی قوت یا مغلوب بوجھ

مَفاد میں ہونا

بھلائی میں ہونا ، بہتری کے لیے ہونا ۔

مَفاد پَرَست

اپنے فائدے سے غرض رکھنے والا، مطلبی، خود غرض

مَفاد پَرَستی

مفاد پرست ہونا، خود غرضی، مطلب پرستی

مَفادِ خَلائِق

مَفاد پَسَند

مفاد پرست ، خود غرض ، مطلبی ۔

مَفادِ ذاتی

مَفادِ قَومی

مَفادِ وَطَن

مَے فَروشی

مے فروش کا کام، شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا

مَفاد پَسَندانَہ

مفادپسندی کے ساتھ، مطلب کا، خودغرضانہ، اپنے فائدے کا

مَفادِ مِلّی

مَفادِ پَیوَستَہ

ذاتی غرض، خود غرضی، بہبود پوشیدہ

مَفادِ عامَّہ

عام لوگوں کی بھلائی نہ کہ کسی خاص گروہ، فرقے، جماعت یا علاقے کی

مُفِر

بھاگنے والا، مجازاً: بھاگنے کا، فرار کا، نجات کا

مَوفُور

وافر کیا گیا، زیادتی کیا گیا نیز پورا، مکمل

مَفْرُوح

مَے فَروش

شراب بیچنے والا، بادہ فروش، شراب فروش

مَفاداتِ قَومی

قوم کی بہتری اور بھلائی ، عوام کے فائدے ۔

مَفادِ مُلکی

مُفِید

فائدہ دینے والا، مضر کا مقابل، فائدہ مند، سود مند، جس سے کوئی مقصد یا غرض پوری ہو

مُفَرَّح

فرحت دیا ہوا

مُفَرِّح

(طب) نشہ آور شے مثلاً بھنگ وغیرہ جس میں مشک و عنبر وغیرہ کی آمیزش ہو، فلک سیر

مُفَرَّع

پیدا یا اختراع کیا ہوا ؛ (مجازاً) اضافہ کیا ہوا ؛ متفرع ۔

مَفادات

مفادکی جمع، فائدے، اغراض، بھلائیاں

باعِثِ مَفَر

مَوت سے مَفَر نَہِیں

مرنے سے کوئی نہیں بچ سکتا ، سب کو فنا ہونا ہے

مُفِید پَڑْنا

فائدہ بخش ہونا ، موافق یا سود مند ثابت ہونا ۔

مُفَرَّح کَرنا

تازگی اور قوت پہنچانا ، فرحت پہنچانا ، مسرور کرنا ۔

مَفَر مِلنا

چھٹکارا یا نجات حاصل ہونا ، خلاصی ہونا ۔

مُفِیدِ صِحَت

(طب) صحت کے لیے مفید ، صحت کے لیے فائدہ مند ۔

مُفِید تَر

بہت زیادہ مفید ، نسبتاً مفید ۔

مُفِید بَنانا

سود مند کرنا ، فائدہ مند بنانا ۔

مُفِید تَرِین

ازحد فائدہ مند ، بے حد سود مند ، انتہائی مفید ۔

مُفِید ہونا

فائدہ مند ہونا، موافق ہونا

مُفارَقَت دائِمی

قطعی علیحدگی، ہمیشہ کے لیے جدا ہو جانا، مراد : موت

مُفِید رَہنا

فائدہ مند ہونا ۔

مُفَرِّشَہ

(علم تشریح) سر کی وہ چوٹ جس میں صرف جلد زخمی ہو اور ہڈی نہ ٹوٹے۔

مُفِیدِ عام

عام طور پر فائدہ مند، سب کے لیے مفید

مُفرَز شُدَہ

(طب) افراز شدہ ، ٹپکنے والا ، رطوبت والا ۔

مَفرُوغِیَّہ

اسلام میں گروہ جبریہ کے بارہ فرقوں میں سے ایک فرقے کا نام ۔

مَفرُوضَہ گَھڑنا

بے دلیل دعویٰ کرنا ؛ کسی فرضی بات کو مان لینا ، کسی امر کو واجب کر لینا ۔

مُفَرَّح آدمی

مراد: خوش رہنے والا، خوش مزاج

مُفرَد اَلفاظ

(لسانیات) مجرد الفاظ ، تنہا لفظ یا اصل الفاظ (مرکبات کے مقابل) ۔

مُفرَد کُلّی

(قواعد) ایک جنس کی بہت سی چیزوں کا ایک نام ، نکرہ ۔

مُفِیدِ تام

پورا مفید ، کل مفید ، بہت زیادہ مفید ۔

مُفرَد سُوار

وہ سپاہی جو اکیلا میدان جنگ میں لڑے اور کسی کی مدد کا محتاج نہ ہو

مُفَرَّغ

(طب) استفراغ یا قے لانے والا ، پیٹ کے اندر کی غذا حلق کے ذریعے سے نکالنے والا (عمل یا دوا وغیرہ) ۔

مَفرُوضَہ قائِم کَرنا

کوئی بات فرض کر لینا ، کسی استدلال کی بنیاد پر کوئی غیر حقیقی بات تصور یا تسلیم کر لینا ۔

مُفَرَّس زَبان

اردو زبان جس میں فارسی الفاظ کا استعمال بکثرت ہوتا ہو

مُفَرِّحُ القُلُوب

دلوں کو خوشی بخشنے والا، دلوں کو خوش کرنے والا

مُفَرِّحُ الاَحزان

رنج و غم میں راحت بخشنے والا ؛ (تصوف) ایمان بالقدر جو تقدیر الٰہی پر صابر و شاکر رہتا ہے۔

مُفَرّدُون

کثرت سے خدا کا ذکر کرنے والے (مرد اور عورتیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باعِثِ مَفَر کے معانیدیکھیے

باعِثِ مَفَر

baa'is-e-mafarबा'इस-ए-मफ़र

وزن : 11212

English meaning of baa'is-e-mafar

  • cause of avoidance

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باعِثِ مَفَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

باعِثِ مَفَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone