تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالِ ہُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالِ ہُما کے معانیدیکھیے
بالِ ہُما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہما کا سایہ جو روایۃً اقبال مندی کی علامت سمجھا جاتا ہے
شعر
جو ہوا غرقۂ مے بخت رسا رکھتا ہے
سر سے گزرے پہ بھی ہے بال ہما موج شراب
تری دیوار سے آتی ہے آواز
کہ اک بال ہما ہے اور میں ہوں
اس بادشاہ حسن کی منزل میں چاہئے
بال ہما کی پر چھتی دیوار کے لیے
English meaning of baal-e-humaa
Noun, Masculine
- the wing of the bird Huma whose wing's shadow when cast on someone is considered to make that person a king
बाल-ए-हुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- हुमा पक्षी का पर, जिसकी परछाई पड़ने से मनुष्य राजा हो जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالِ ہُما)
بالِ ہُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔