تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْلاوا" کے متعقلہ نتائج

بَہْلاوا

تفریح، دل بہلنے اور جی لگنے کی کیفیت

دِل بَہْلاوا

تفریح کا ذریعہ ، وقت گُزاری یا دھان بٹانے اور مشغول رہنے کا ذریعہ ، شغل.

جی کا بَہْلاوا

دل کی تفریح ، طبیعت خوش کرنے والا (مجازاً) عارضی خوشی یا تسکین کا ذریعہ یا سامان.

دِل کا بَہْلاوا

دل بہلانے کا سامان

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْلاوا کے معانیدیکھیے

بَہْلاوا

bahlaavaaबहलावा

اصل: ہندی

وزن : 222

بَہْلاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تفریح، دل بہلنے اور جی لگنے کی کیفیت
  • تسلی، تشفی، دلاسا
  • دل بہلانے کا ذریعہ، سامان تسلی، وجہ اطمینان

شعر

English meaning of bahlaavaa

Noun, Masculine

  • diversion
  • solace, consolation

बहलावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहकाने की क्रिया या भाव, बहकावा, भुलावा
  • बहलाने की क्रिया या भाव, बहलाव
  • सांत्वना, तसल्ली, दिलासा
  • मनोरंजन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْلاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْلاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words