تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانْدھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانْدھی کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: بان٘دھا
بانْدھی کے اردو معانی
فعل
- بان٘دھا کی تانیث، باندھی ہوئی، باندھی گئی، بندھی
شعر
میں نے انورؔ اس لیے باندھی کلائی پر گھڑی
وقت پوچھیں گے کئی مزدور بھی رستے کے بیچ
میں جانتا ہوں ہوا دشمنوں نے باندھی ہے
ادھر جو تیری گلی کی ہوا نہیں آتی
کمر باندھی ہے توبہ توڑنے پر
الٰہی خیر عزم ناتواں کی
زندگی بھر کی حفاظت کی قسم کھاتے ہوئے
بھائی کے ہاتھ پے اک بہن نے راکھی باندھی
گل ہی اس باغ سے جانے پہ نہیں بیٹھا کچھ
گٹھری غنچے نے بھی از بہر سفر باندھی ہے
English meaning of baa.ndhii
Verb
- tied
बाँधी के हिंदी अर्थ
क्रिया
- बांधा का स्त्रीलिंग, बाँधी हुई, बाँधी गई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانْدھی)
بانْدھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔