تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بانگ اِسِْراِفیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بانگ اِسِْراِفیل کے معانیدیکھیے
اصل: انگریزی
دیکھیے: صُورِ اِسْرافِیل
بانگ اِسِْراِفیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صور اسرافیل، مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق وہ صور جو حضرت اسرافیل علیہ السلام ایک مرتبہ تمام جانداروں کو ختم کرنے اور دوسری مرتبہ زندہ کرنے کے لیے پھونکیں گے، (مجازاً) وہ آواز جو کسی کو خواب غفلت سے جگا دے
شعر
شاعری کا ساز ہے وہ ساز ہو جس ساز میں
نغمۂ روح الامیں سے بانگ اسرافیل تک
English meaning of baa.ng-e-israafiil
Noun, Feminine
- call of Israfil-allusion to the trumpet to sound apocalypse
बाँग-ए-इसराफ़ील के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इसराफ़ील (एक फरिश्ता) द्वारा निर्मित ध्वनि, मुस्लिम मान्यता के अनुसार, वो ध्वनि जो इसराफ़ील (एक फरिश्ता) द्वारा बजायी जायगी जिस के बाद दुनिया ख़तम हो जायगी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بانگ اِسِْراِفیل)
بانگ اِسِْراِفیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔