تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باپ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

باپ

والد، پدر، پتا

باپ کا

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ کی

موروثی ، محلوکہ ، مقبوضہ .

باپ آوتی

باپ سے بٹیے کو ملنے والا ترکہ

باپ دادا

آبا و اجداد، پرکھے، بڑے بوڑھے، پیڑھی، نسل، خاندان

باپْڑا

غریب، نادار، بے سہارا

باپ کَوّا

دوغلا ، کم اصل.

باپ رے باپ

خدا کی پناہ، خدا بچائے (تعجب یا خوف کے موقع پر مستعمل)

باپ ہَتیا

باپ دادا سے

پیڑھیوں سے، پشتوں سے

باپی

لمبا، مستطیل نما تالاب

باپ مارْنا

شدید نقصان پہنْچانا ، دشمنی کرنا .

باپ پَر پَڑْنا

باپ سے مشابہ ہونا (صورت یا سیرت میں)

باپ کے مولوں

بہت مَہنْگا، نہایت کراں

باپ ہفت ہزاری

باپ سے ماں کی محبت زیادہ ہوتی ہے

باپ کا مال

موروثی چیز ، اپنے باپ کی میراث ، وہ مال جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو.

باپ بَنانا

کسی کو باپ کے مانند خیال کرنا، اپنا بزرگ گرداننا

باپُو

’باپ‘ (ہندو)

باپ پَر پُوت

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ دادا کا ہونا

بزرگوں کا مال ہونا، خاندانی ملکیت ہونا

باپ کا گَھر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

باپ دادا کی کَمَائی

آبائی دولت، پشتینی جائداد

باپھ

رک : بھاپ .

باپْرَہ

رک : باہرا

باپ پر پوت پتا پر گھوڑا، بہت نہیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرما زادہ

جو اپنی ذات کو چھپائے اس کے متعلق کہتے ہیں

باپ کی ٹانگ تلے آئی اور ماں کہلائی

جب کسی کو ایسی عزت ملے جس کا وہ اہل نہ ہو تو کہتے ہیں جیسے باپ کی آشنا ایک قسم کی ماں بن جاتی ہے

باپ کَرے باپ پائے بیٹا کَرے بیٹا پائے

ہر ایک اپنے اعمال کی سزا خود بھگتے کا ، ایک کے لئے کی سزا دوسرے کو نہیں ملے گی

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

باپ دِینا ماں پُدِینا بیٹا مِرزا نِینا

کم اصل آدمی اپنے آپ کو بہت بڑا بنانا ہے .

باپ پوت براتی

غریبوں کی شادی کے متعلق کہتے ہیں

باپ دادا تَک پَہُنْچْنا

(کسی کے) باپ دادا کو برا بھلا کہنا ، پُرکھوں کو گالیاں دینا.

باپ کنٹک، پوت حاتم

باپ کنجوس اور بیٹا فیاض

باپ کا سایَہ

باپ کی سرپرستی اور حفاظت، (مجازاً) باپ کی زندگی

باپ دادا کی ہَڈیاں بیچْنا

خود کچھ نہ کرنا، محض باپ دادا کی شہرت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

باپ تَک جانا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا، باپ کو گالی دینا

باپ کو پُوت پِتا پَت گھوڑا بَہُت نَہِیں تو تھوڑا تھوڑا

ہرآدمی اور جانور میں اپنے باپ کی مزاجی خصوصیات پائی جاتی ہیں، اپنی نسل کا اثر ضرورآتا ہے، تخم کی تاثیر فطری ہوتی ہے

باپ چپ چپ، پُوت لَپ جَھپ

کوئی لڑکا بہت باتیں کرتا ہو تو کہتے ہیں کہ بیٹا باپ سے زیادہ باتیں کرتا ہے

باپ تَک پَہُنْچْنا

کسی کے باپ کو برا بھلا کہنا ، باپ کو گالی دینا

باپ نَہ دادے سات پُسْت حَرام زادے

کمینہ بہت غرور کرے تو کہتے ہیں کہ اپنی اصل دیکھ

باپ دادا تَک جانا

(کسی کے) باپ دادا کو برا بھلا کہنا ، پُرکھوں کو گالیاں دینا.

باپ کی برات بیٹا جائے

خلاف طبیعت بات کرنے پر کہتے ہیں

باپ پَنْڈِت، پُوت چِھنَیرا

اچھوں کی نالائق اولاد

باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا

خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا

باپ کے گلے میں موگرے، پوت کے گلے میں رُدراکش

نو دولت کے متعلق کہتے ہیں کہ باپ تو لکڑی کے دانوں کا ہار پہنتا تھا مگر بیٹا جواہرات کا کنٹھا پہنتا ہے

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

باپ کی جاگِیر

موروثی گھر جسے بے جھجک استعمال کیا جائے، وہ گھر جس کی ملکیت کا قانونی حق حاصل ہو

باپ کا نَوکَرْ

گھر کا قدیمی خدمتگار ، وہ پرانا ملازم جس پر بہت زیادہ حق نمک واجب ہو

باپ کا اِجارا

دخل دینے کا حق، ملکیت یا قبضہ جنانے کی وجہ، باپوتی

باپ اوچھان ، ماں ڈابَن

دونوں مربی ضدر رساں

باپ کا نام ساگ پات، بیٹے کا نام پَروَر

جو دولت کے متعلق باپ سے بڑھ کر اپنے آپ کو ظاہر کرے

باپِکا

باپُرا

غریب، نادار، بے سہارا

باپ بھلا نہ بھیا، سب سے بھلا روپیّہ

طنزاً روپیہ کی تعریف میں کہتے ہیں

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

باپ سے بَیر، پُوت سے سَگائی

جس سے دشمنی اسی کے یگانوں سے دوستی، بزرگوں سے لڑائی اور خوردوں سے دوستانہ مراسم

باپْھنی

آنکھ کے کویے گلنے کی بیماری

اردو، انگلش اور ہندی میں باپ بَنانا کے معانیدیکھیے

باپ بَنانا

baap banaanaaबाप बनाना

محاورہ

مادہ: باپ

باپ بَنانا کے اردو معانی

  • کسی کو باپ کے مانند خیال کرنا، اپنا بزرگ گرداننا
  • اپنی غرض نکالنے کے لئے باپ کہنا، چاپلوسی کرنا

English meaning of baap banaanaa

  • regard (one) as one's father, wheedle, cajole

बाप बनाना के हिंदी अर्थ

  • किसी को बाप के रूप में मानना, अपना बड़ा समझना
  • अपना उद्देश्य निकालने के लिए बाप कहना, चापलूसी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باپ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باپ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone