تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارْجا" کے متعقلہ نتائج

بارْجا

کمرے کے آگے کا چھوٹا سا دالان

اردو، انگلش اور ہندی میں بارْجا کے معانیدیکھیے

بارْجا

baarjaaबारजा

اصل: ہندی

وزن : 212

بارْجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برآمدہ ، کھڑکی کے آگے بنا ہوا چھوٹا سا برآمدہ جو کھڑکی کی دہلیز کو تھوڑا سا بڑھا کر بنایا گیا ہو ؛ صراحی نما بنے ہوے روشن دان کا گھون٘گٹ نما بنا ہو جَھّبا (آڑ یا پردا) جیسا کہ لال قلعہ دہلی کی فصیل میں کہیں کہیں بنے ہوے ہیں.
  • چھوٹا دروازہ ، چور دروازہ ، دریچہ.
  • کمرے کے آگے کا چھوٹا سا دالان
  • مکان کے سامنے کے دروازے کے اوپر بڑھا کر بنایا ہوا چھجہ، برآمدہ

बारजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमरे के आगे का छोटा दालान
  • मकान के सामने के दरवाजे के ऊपर पाटकर बढ़ाया हुआ छज्जा, बरामदा

بارْجا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارْجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارْجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words