تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارَجَہ" کے متعقلہ نتائج

بارَجَہ

مکان کے سامنے کے دروازے کے اوپر بنایا ہوا چھجا، برآمدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بارَجَہ کے معانیدیکھیے

بارَجَہ

baarajaबारजा

اصل: عربی

وزن : 212

بارَجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برآمدہ ، کھڑکی کے آگے بنا ہوا چھوٹا سا برآمدہ جو کھڑکی کی دہلیز کو تھوڑا سا بڑھا کر بنایا گیا ہو ؛ صراحی نما بنے ہوے روشن دان کا گھون٘گٹ نما بنا ہو جَھّبا (آڑ یا پردا) جیسا کہ لال قلعہ دہلی کی فصیل میں کہیں کہیں بنے ہوے ہیں.
  • چھوٹا دروازہ ، چور دروازہ ، دریچہ.
  • مکان کے سامنے کے دروازے کے اوپر بنایا ہوا چھجا، برآمدہ
  • چھت کے اوپر کا کمرا، کوٹھا
  • کمرے کے آگے کا دالان

English meaning of baaraja

Noun, Masculine

  • portico, inside balcony, sunshade
  • any build up above ground floor
  • space left in front of a room
  • small boat, barge
  • small door, window
  • warship

बारजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मकान के सामने के दरवाज़े के ऊपर बनाया हुआ छज्जा
  • छत के ऊपर का कमरा; कोठा; अटारी
  • कमरे के आगे का दालान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارَجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارَجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words