تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات مُنْھ سے نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

بات مُنْھ سے نِکَلْنا

بات کہی جانا، جیسے : بات من٘ھ سے نکلی پرائی ہوئی

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

بات مُنھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

مُنْھ سے پُوری بات کَہْنا

۔زبان سے پورا مضمون ادا کرنا۔ ؎

زَبان مُنْھ سے باہَر نِکَلْنا

پیاس کی شِدّت میں زبان کا باہر نِکل آنا، پیاس کی انتہائی شدّت ہونا

مُنْھ سے آواز نَہ نِکَلْنا

۔دیکھو آواز۔

مُنْھ سے نِکَلْنا

۔ لازم۔ ؎

مُنْھ سے بات نِکالْنا

۔کچھ بولنا۔ کوئی بات کہنا۔

مُنْھ سے بات نِکَلنا

۔ کچھ کہہ سکنا۔ ؎

مُنْھ سے بات سُننا

۔ کسی کی زبان سے کوئی بات سننا۔

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

مُنْھ سے آواز نِکَلْنا

۔ لازم۔

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلْنا

نشہ یا خوف ورعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں بات مُنْھ سے نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

بات مُنْھ سے نِکَلْنا

baat mu.nh se nikalnaaबात मुँह से निकलना

اصل: ہندی

بات مُنْھ سے نِکَلْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بات کہی جانا، جیسے : بات من٘ھ سے نکلی پرائی ہوئی

बात मुँह से निकलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बात कही जाना, जैसे : बात मुंह से निकली पराई हुई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات مُنْھ سے نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات مُنْھ سے نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words