تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بات رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بات رَکْھنا کے معانیدیکھیے
بات رَکْھنا کے اردو معانی
- کہا مان لینا
- الزام دینا، عیب لگانا، چھدا رکھنا (عموماً ’’پر‘‘ کے ساتھ)
- اپنی وضعداری کو نباہنا، اپنا اثر قائم و برقرار رکھنا، اوروں سے متاثر نہ ہونا
- حرف گیری کرنا
English meaning of baat rakhnaa
- propose, give marriage proposal, respect and act according to someone's words, keep word
बात रखना के हिंदी अर्थ
- कहा मान लेना
- आरोप लगाना, दोष लगाना, छुद्दा रखना (साधारणतया ''पर'' के साथ
- अपनी परंपराओं को निभाना, अपना प्रभाव बनाए रखना, औरों से प्रभावित न होना
- आलोचना करना, दोष ढूंढ़ना, शब्द पकड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بات رَکْھنا)
بات رَکْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔