تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتیں ہی باتیں ہَیں" کے متعقلہ نتائج

باتیں ہی باتیں ہَیں

عمل کچھ نہیں لفاظی ہے.

آپ ہی آپ باتیں کَرنا

خود اپنے آپ کو یا تصور میں کسیاور کو مخاطب کر کے کچھ کہنا.

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

خُدا کی باتیں خُدا ہی جانے

اللہ کی باتیں اللہ ہی جانے ، قضا و قدر.

اَللہ کی باتیں اَللہ ہی جانے

خدا کے بھید کو کوئی نہیں پا سکتا، انسان کو جو بات ناگوار گزرتی ہے اس میں بھی کچھ خدا کی مصلحت ہے (دل کو سمجھانے اور ہمت بن٘دھانے کے لیے مستعمل)

تیری باتیں تُجْھ ہی کو ہَن آئیں

تو بڑا چالاک ہے ، مکرو فریب کی باتیں تو آپ ہی سمجھتا ہے.

جِی ہِی جِی میں باتیں کَرْنا

آپ ہی آپ باتیں کرنا

مُنہ زَبانی کی باتیں ہَیں

کہنے کی باتیں ہیں ، صرف زبانی جمع خرچ ہے ، غلط ہے ، کچھ اصلیت نہیں ۔

دِل میں باتیں بَھری ہَیں

دل گِلے شِکوے سے پُر ہے ؛ دل میں شرارت بھری ہے .

ہَزار مُنھ ہَیں ہَزار باتیں

ہر ایک شخص اپنی سمجھ اور اپنی لیاقت کے موافق کہتا ہے، جتنے مُنھ اتنی باتیں

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

مُنہ پَر کی ساری باتیں ہَیں

۔ سب باتیں ظاہر داری کی ہیں۔

دِل میں بَڑی بَڑی باتیں بَھری ہَیں

بہت گِلے شِکوے کرنا ہیں .

بادشاہوں کی باتیں بادشاہ ہی جانیں

بڑوں کی باتیں بڑے ہی جان اور سمجھ سکتے ہیں

گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں ، چَبا چَبا کے باتیں کَرْتا ہے

صاحبِ مقدور ہے اس لیے ایسی باتیں کرتا ہے.

جِس کے مُنھ میں چاوَل ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر باتیں کَرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے

جِس کے مُنْھ میں چاول ہوتے ہَیں وہ چَبا چَبا کَر خوب باتیں کَرتا ہے

۔مثل جس کے پاس دولت ہوتی ہے وہی اتراتا ہے جس کے گھر کھانے کو ہوتا ہےوہی اترا اترا کر باتیں کرتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں باتیں ہی باتیں ہَیں کے معانیدیکھیے

باتیں ہی باتیں ہَیں

baate.n hii baate.n hai.nबातें ही बातें हैं

عبارت

باتیں ہی باتیں ہَیں کے اردو معانی

  • عمل کچھ نہیں لفاظی ہے.
  • مفروضات ہیں ، حیلہ حوالہ ہے ، ٹالم ٹول ہے .

बातें ही बातें हैं के हिंदी अर्थ

  • अमल कुछ नहीं लफ़्फ़ाज़ी है
  • मफ़रूज़ात हैं, हीला हवाला है, टालमटोल है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتیں ہی باتیں ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتیں ہی باتیں ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words